11 اکتوبر، 2023، 11:21 AM

شیخ ابراہیم زکزاکی کی ایران آمد، استقبال کے لئے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ پر لوگوں کا ازدحام+ ویڈیو

شیخ ابراہیم زکزاکی کی ایران آمد، استقبال کے لئے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ پر لوگوں کا ازدحام+ ویڈیو

تہران میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے استقبال کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد امام خمینی (رح) ایئرپورٹ پر منتظر ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نائیجیریا کے شیعوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی کے دورہ ایران کے اعلان کے ساتھ ہی آج صبح مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد انہیں خوش آمدید کہنے امام خمینی ایئرپورٹ پر پہنچے ہیں۔

اس رپورٹ کے مطابق، حوزہ علمیہ کا ایک وفد آیت اللہ اعرافی کی سربراہی میں امام خمینی ہوائی اڈے پر نائیجیریا کے شیعوں کے رہنما کے استقبال کے لیے پہنچ گئے ہے۔

News ID 1919306

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha