نائیجیریا
-
ڈی 8 اجلاس آج استنبول میں شروع ہوگا، اسرائیل کے خلاف مشترکہ موقف ایجنڈے میں شامل
8 ترقی پذیر مسلمان ممالک کا اجلاس استنبول میں ہوگا جس میں صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ موقف اختیار کیا جائے گا۔
-
14 سال بعد ایرانی صدر الجزائر کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی اپنے الجزائر کے ہم منصب عبدالمجید تبون کی سرکاری دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ الجزائر کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
فلسطین اسلامی طاقت کا مظہر، شیخ زکزکی راہ خدا کے حقیقی مجاہد ہیں، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نائیجیریا کے شیخ ابراہیم زکزکی سے ملاقات کے دوران کہا کہ فلسطین اسلامی طاقت کا مرکز ہے، عالم اسلام کو فلسطینی عوام کی مدد کرنا چاہئے۔
-
شیخ زکزاکی نے تہران میں استقبال کے لئے آنے والوں سے خطاب میں کیا کہا؟
تہران- نائیجیریا کے شیعہ رہنما نے امریکہ اور یورپ میں اسلامی تبدیلی کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ ایران کے اسلامی انقلاب کی وجہ سے دنیا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی بدولت حضرت امام مہدی (ع) کے ظہور کی بنیاد فراہم ہوگی۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی ایران آمد، استقبال کے لئے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ پر لوگوں کا ازدحام+ ویڈیو
تہران میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے استقبال کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد امام خمینی (رح) ایئرپورٹ پر منتظر ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
امریکہ کی شکست سے لے کر متنازعہ کوریڈور تک / جی 20 اجلاس میں کیا ہوا؟
بھارت میں جی 20 میٹنگ کے آغاز سے پہلے جن مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا ان میں سے ایک ہند یورپ ریلوے ٹریک تھا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ہیروشیما، ناگاساکی اور اب یوکرین؛ امریکہ دنیا کے لیے خطرہ کیوں ہے؟
ایک ایسا ملک جس کے 750 فوجی اڈے اور 336 حیاتیاتی تجربہ گاہیں ہیں جو یوکرین میں اپنے انتہائی غیر روایتی ہتھیاروں کا تجربہ کرتا ہے۔
-
ایران مزاحمت کا مرکز رہے گا/نائیجیریا میں عزاداروں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں،سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے عاشورا کے دن کی مناسبت سے خطاب میں کہا کہ اپنے مستقبل کو خون کی تلوار پر فتح کے اصول کی بنیاد پر امید افزا، واضح اور روشن سمجھتے ہیں اور ایران محورِ مقاومت کے قلب کے طور پر باقی رہے گا۔
-
نائجیریا میں مسلح افراد کے حملے میں جیل سے 800 قیدی فرار
نائجیریا میں درجنوں حملہ آوروں نے ایک جیل پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں جیل سے 800 قیدی فرار ہونے میں کمایاب ہوگئے۔