نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی ایران آمد، استقبال کے لئے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ پر لوگوں کا ازدحام+ ویڈیو
تہران میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے استقبال کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد امام خمینی (رح) ایئرپورٹ پر منتظر ہیں۔
-
نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے
نائجیریا کے شیعوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے۔