9 اکتوبر، 2023، 9:35 PM

نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے

نائیجیریا کے شیعہ رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے

نائجیریا کے شیعوں کے رہنما شیخ ابراہیم زکزاکی بدھ کو ایران پہنچیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیخ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کی حکومت کے حملے کے بعد زخمی اور شدید بیمار ہو گئے تھے، برسوں کی علالت کے بعد دوسری بار اس ملک کو چھوڑیں گے۔

ان کی پہلی روانگی علاج کے لیے تھی، بین الاقوامی تنظیموں اور مسلم اقوام کے دباؤ کی وجہ سے نائیجیرین حکومت کو مجبورا ان کی ہندوستان روانگی پر رضامند ہو نا پڑا۔

واضح رہے کہ شیخ ابراہیم زکزاکی دین مبین اسلام کی تبلیغ کی وجہ سے برسوں سے نائجیریا کی حکومت کی طرف سے بغیر کسی مقدمے کے حراست میں ہیں۔

News ID 1919276

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha