نائجیریا
-
پینٹاگون کو ٹرمپ کی ہدایات پر نائجیریا کے خلاف اقدامات کی تیاری کا حکم
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نائجیریا کو دی گئی دھمکیوں کے بعد پینٹاگون نے اس ملک کے خلاف ممکنہ اقدامات کی تیاری شروع کر دی ہے، جب کہ اقوامِ متحدہ نے تمام ممالک کو ایک دوسرے کے خلاف تشدد سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔