مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیخ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کی حکومت کے حملے کے بعد زخمی اور شدید بیمار ہو گئے تھے، برسوں کی علالت کے بعد دوسری بار اس ملک کو چھوڑیں گے۔
ان کی پہلی روانگی علاج کے لیے تھی، بین الاقوامی تنظیموں اور مسلم اقوام کے دباؤ کی وجہ سے نائیجیرین حکومت کو مجبورا ان کی ہندوستان روانگی پر رضامند ہو نا پڑا۔
واضح رہے کہ شیخ ابراہیم زکزاکی دین مبین اسلام کی تبلیغ کی وجہ سے برسوں سے نائجیریا کی حکومت کی طرف سے بغیر کسی مقدمے کے حراست میں ہیں۔
آپ کا تبصرہ