ايئر پورٹ
-
امریکہ: سیاٹل ایئرپورٹ پر سائبر حملہ/ تمام انٹرنیٹ لائنیں منقطع
امریکی میڈیا نے خبر دی ہے کہ سیئٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سائبر حملے کے نتیجے میں ٹیلی فون اور انٹرنیٹ لائنیں منقطع ہوگئیں۔
-
شیخ ابراہیم زکزاکی کی ایران آمد، استقبال کے لئے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ پر لوگوں کا ازدحام+ ویڈیو
تہران میں نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے استقبال کے لیے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد امام خمینی (رح) ایئرپورٹ پر منتظر ہیں۔
-
امریکہ میں ائیرپورٹ کا ملازم طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک
امریکا میں ائیرپورٹ پر ملازمت کرنے والا شخص طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک ہوگیا۔
-
ایرانی صدر کراکس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اپنے وینزویلا کے ہم منصب کی دعوت پر کچھ ہی دیر پہلے وینزویلا کے دارالحکومت کراکس پہنچ گئے۔
-
سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے جاری ہڑتال سے لندن ائیرپورٹ پر افراتفری
برطانوی ٹریڈ یونین نے، لندن ائیرپورٹ کے سیکٹر میں ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
غیر یقینی صورتِحال، کراچی، اسلام آباد، لاہور کیلئے 60 ملکی، غیر ملکی پروازیں منسوخ
پاکستان میں غیر یقینی صورتِ حال کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بڑے ایئر پورٹس کے لیے مختلف ایئر لائنز کی 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
-
مالی میں فوجی بیس اور ایئرپورٹ پر خودکش حملے میں ہلاکتیں 13 ہوگئیں
مالی میں فوجی کیمپ اور ایئرپورٹ کے قریب خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی جن میں 3 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں جب کہ مختلف کارروائیوں میں 88 عسکریت پسند بھی مارے گئے۔
-
جرمنی: ائیرپورٹ ملازمین کی وسیع ہڑتال، 680 پرواز منسوخ
جرمنی کے سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ چار ایئرپورٹس کے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے ملک میں کم از کم 680 پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
-
ایران کی شام پر اسرائیلی فضائی حملے کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے حلب انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے صہیونی فضائی حملے کی شدید مذمت کی اور اسے انسانیت کے خلاف جرم کی واضح مثال قرار دیا۔
-
برطانیہ کے مصروف ترین ایئرپورٹ کے نزدیک آگ بھڑک اُٹھی
برطانیہ کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے رن وے سے ملحق میدان میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔
-
کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب آگ لگ گئی
اس ویڈیو میں کویت کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب آگ لگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
طالبان حکومت نے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردیں
افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
-
ایران کی بغداد ايئر پورٹ پر راکٹ حملے کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے بغداد ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد ایئر پورٹ پر راکٹ حملہ عراق میں عدم استحکام پیدا کرنے کی دشمن کی سازش کا حصہ ہے۔
-
جلال آباد ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے تیار
افغان حکام کے مطابق افغانستان کا جلال آباد ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے تیار ہے، بہت جلد ایئرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔
-
عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک
یمن کے شہر عدن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نزدیک کار بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان کے حامد کرزئی ایئرپورٹ پراب بھی 5 ہزار 800 امریکی فوجی موجود
افغانستان کے حامد کرزئی ایئرپورٹ پر اس وقت بھی 5 ہزار سے زائد امریکی فوجی اہلکار تعینات ہیں جب کہ ایک ہزار کے قریب برطانوی اہلکار بھی موجود ہیں۔
-
افغانستان میں قندہار ایئر پورٹ پر تین راکٹوں سے حملہ
افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے ایئر پورٹ پر تین راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔