30 جنوری، 2022، 10:24 AM

طالبان حکومت نے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردیں

طالبان حکومت نے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردیں

افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت نے ملک بھر کے سول اور ملٹری ایئرپورٹس کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سربراہ ملٹری سول ریگولیٹری کمیشن لطیف اللّٰہ حکیمی نے کہا کہ 27 سول اور ملٹری ایئرپورٹس پر آپریشنز بحال کردیا گیا ہے۔ حکیمی نے کہا کہ  قندھار، خوست اور خواجہ رواش کے علاوہ ایئرپورٹس پر مسائل نہیں تھے جبکہ 3 ملٹری ایئرپورٹس بگرام، شوراب اور شنداند کام کر رہے ہیں۔

News ID 1909668

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha