مہر خبررساں ایجنسی نے بزنس اسٹینڈرڈ نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکا کے سیاٹل شہر میں سیاٹل ٹاکوما انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے سسٹمز پر سائبر حملے کے بعد ایئرپورٹ کی ٹیلی فون لائنز، کمپیوٹرز، انٹرنیٹ اور دیگر الیکٹرانک سسٹمز منقطع ہوگئے۔
اس ہوائی اڈے کے حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ سائبر حملہ ہفتے کے روز ہوا ہے اور تین دن سے ہوائی اڈے کا تمام الیکٹرانک سسٹم مکمل طور پر ڈاﺅن ہے۔
آپ کا تبصرہ