سائبر حملہ
-
چینی ہیکرز کی امریکی حساس اداروں میں دراندازی کا انکشاف، ناسا اور سینیٹ بھی نشانے پر
امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ چین سے منسلک ہیکرز نے ناسا، سینیٹ، محکمہ انصاف، فیڈرل ریزرو اور دیگر حساس امریکی اداروں کے نیٹ ورکس میں دراندازی کی، جبکہ واشنگٹن نے اس سائبر آپریشن کو روکنے کے لیے کارروائی کی ہے۔
-
ایران نے مواصلاتی نیٹ ورک پر بڑے سائبر حملوں کو ناکام بنا دیا
ایرانی وزیر مواصلات ستار ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے مواصلاتی انفراسٹرکچر کو گزشتہ ہفتے کے آخر میں حالیہ برسوں کے سب سے وسیع اور شدید سائبر حملے کا سامنا کرنا پڑا، جسے ملکی ماہرین نے پیشگی حفاظتی اقدامات کے ذریعے مکمل طور پر ناکام بنا دیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے چیف آف اسٹاف کا فون ہک ہونے کی تحقیقات شروع؛ اسرائیلی میڈیا کی تصدیق
اسرائیل کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن اتھارٹی نے وزیرِ اعظم کے دفتر کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ چیف سیکرٹری تزاحی براورمن کے فون کی مبینہ ہیکنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
-
نتن یاہو کے آفس سکریٹری کا فون ہک؛ حنظلہ سائبر گروپ کا تمام خفیہ رازوں تک رسائی کا انکشاف
مشہور زمانہ سائبر گروپ حنظلہ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو کے چیف آف اسٹاف کا آئی فون 16 پرو میکس ہک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
اسرائیل پر سائبر حملوں میں اضافہ، حملہ آوروں میں ایران سرفہرست
بارہ روزہ جنگ کے بعد اسرائیل کے خلاف ایرانی سائبر حملوں میں درجنوں ادارے نشانہ بنے ہیں۔