شب قدر
-
حرم امام خمینیؒ میں شب قدر کے اعمال، ایرانی صدر کی خصوصی شرکت
تہران، حرم امام خمینیؒ میں اکیسویں رمضان المبارک اور شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے دعا اور مناجات میں بھر پور شرکت کی۔
-
ایرانی جزیرہ کیش میں شب قدر کے اعمال اور عزاداری
ایران کے جزیرہ کیش میں اکیسویں رمضان المبارک اور شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے دعا اور مناجات میں بھر پور شرکت کی۔
-
حرم امام رضاؑ میں شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مؤمنین نے رمضان المبارک کی اکیسویں شب اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی تقریب میں بھر پور حصہ لیا۔
-
ایرانی صوبہ زنجان کے ہسپتالوں میں شب قدر کے اعمال
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات پر مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں بھر پور حصہ لیا۔ ایرانی صوبہ زنجان کے ہسپتالوں ميں بھی شب قدر کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران، حرم حضرت جعفر(ع) و حمیده خاتون(س) میں شب قدر کی تقریب
حرم حضرت جعفر(ع) و حمیده خاتون(س) میں شب قدر کی معنوی تقریب میں مؤمنین نے بڑے پیمانے پر شرکت کرکے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔
-
قرآن مجید نور، کتاب زندگی ہے، شب قدر میں نازل کیا گیا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ قرآن مجید نور ہے۔خود قرآن کہتا ہے میرے ذریعہ سے تذکیہ نفس ہوتا ہے ،دلوں کو طہارت اور عقلوں کو حکمت ملتی ہے۔ قرآن کتاب زندگی ہے۔ قرآن کریم کو شب قدر میں نازل کیا گیا۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں شب قدر کے اعمال
حرم حضرت معصومہ (س) قم میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے امیر المؤمنین علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔
-
مسجد مقدس جمکران میں شب قدر کے اعمال
قم،مسجد مقدس جمکران میں مؤمنین کی بڑی تعداد نے اکیسویں رمضان المبارک اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات کی مراسم میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
تہران، مصلائے امام خمینی(رح) میں شب قدر کے اعمال اور عزاداری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں شب شہادت حضرت امام علی (ع) اور شب قدر کے موقع پردعائے افتتاح، دعائے جوشن کبیر اور قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ ساتھ عاشقوں نے خدا سے راز ونیاز کئے اور الہی العفوکے ورد کے ذریعے اپنے گناہوں کی بخشش و مغفرت طلب کی۔
-
تہران، امام علی (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں شب قدر کے اعمال
امام علی (ع) کیڈٹ یونیورسٹی تہران میں اکیسویں رمضان المبارک اور شب قدر کی مناسبت سے جوانوں نے دعا اور مناجات میں بھر پور شرکت کی۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں شب قدر کے اعمال
حرم امام رضا علیہ السلام مشہد میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے امیر المؤمنین علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی۔
-
بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات
حرم امامزاده سیدعباس (ع) بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا و مناجات کی۔
-
ایرانی صوبہ یزد کے شہید صدوقی ہسپتال میں شب قدر منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات پر مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں بھر پور حصہ لیا۔ ایرانی صوبہ یزد کے شہید صدوقی ہسپتال ميں بھی شب قدر کی معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
-
صنعتی شریف یونیورسٹی میں شب قدر کے اعمال
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات کی طرح تہران میں صنعتی شریف یونیورسٹی میں بھی طلباء اور مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں بھر پور حصہ لیا۔
-
تہران، حرم امامزادہ صالحؑ میں شب قدر کے اعمال، صدر رئیسی کی شرکت اور خطاب
تہران میں امامزاد صالح کے مزار پر مؤمنین نے پہلی شب قدر میں دعا اور مناجات کی مجلس میں بھر پور شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔ اس موقع پر ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شرکت اور خطاب کی۔
-
مسجد جمکران میں پہلی شب قدر میں شب بیداری
مسجد جمکران میں رمضان المبارک کی پہلی شب قدر اور حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی شب میں مؤمنین نے اپنے معبود سے دعا و مناجات کے ذریعہ راز و نیاز میں شب بیداری کی۔
-
شب قدر کے مخصوص اعمال
رمضان المبارک کی انیسویں، اکیسویں اور تئیسویں رات شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے۔
-
مسجد مقدس جمکران میں تیسری شب قدر میں شب بیداری اور دعا و مناجات
قم میں مسجد مقدس جمکران میں تیسری شب قدر میں مؤمنین نے شب بیداری میں بھر پور حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور دعا و مناجات کی۔
-
تہران میں شریف یونیورسٹی میں اکیسویں رمضان کی شب میں اعمال و مناجات
تہران میں شریف یونیورسٹی میں اکیسویں رمضان المبارک اور شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے دعا اور مناجات میں بھر پور شرکت کی۔
-
حرم مطہر رضوی میں پہلی شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین کا اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز
مشہد مقدس میں حرم مطہر رضوی میں مؤمنین نے رمضان المبارک کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر کی مناسبت سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی تقریب میں بھر پور حصہ لیا۔
-
حرم مطہر حضرت معصومہ (س)میں 19 رمضان اور پہلی شب قدرکی مناسبت سےاعمال انجام دیئے گئے
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ (س)میں رمضان المبارک کی انیسویں شب میں مؤمنین نے پہلی شب قدرکی مناسبت سے اعمال انجام دیئے اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔