24 مارچ، 2025، 10:39 AM

شب قدر، صدر پزشکیان کی بغیر کسی پروٹوکول کے تبریز کی مساجد کا دورہ

شب قدر، صدر پزشکیان کی بغیر کسی پروٹوکول کے تبریز کی مساجد کا دورہ

شب قدر کے موقع پر صدر پزشکیان نے تبریز میں کسی پروٹوکول کے بغیر مساجد کا دورہ کرکے عوام کے ساتھ اعمال انجام دیے۔

مہر خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان بغیر کسی پروٹوکول کے تبریز کی مختلف مساجد میں شب قدر کی عبادت میں شریک ہوئے۔

23 ویں رمضان کی رات کو صدر مسعود پزشکیان نے تبریز یونیورسٹی کی مسجد رسول اللہ (ص)، میں عوام کے ساتھ شب بیداری کی۔

اس موقع پر مشرقی آذربائیجان کے گورنر بہرام سرمست اور مغربی آذربائیجان کے گورنر رضا رحمانی بھی صدر کے ہمراہ تھے۔

News ID 1931351

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha