تبریز
-
امریکی بیڑے سے خطرناک وہ ہتھیار ہیں جو اس کو سمندر کی تہہ میں پہنچا دیں، رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت مضبوط ہے، کسی قسم کی غلطی کی صورت امریکی بحری جہاز جوابی حملوں سے محفوظ نہیں ہوں گے۔
-
تبریز میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر شہروں کی طرح تبریز میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
-
تبریز کی مساجد میں خواتین کا تین روزہ اعتکاف
ماہِ رجب کے ایامِ بیض کے موقع پر تبریز کی مختلف مساجد میں خواتین کے لیے تین روزہ اعتکاف کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا ہے، اس روحانی اجتماع میں تبریز کی بڑی تعداد میں خواتین شریک ہیں، جو اعتکاف کے دوران تلاوتِ قرآن، دعا اور دیگر عبادات میں مصروف ہیں۔
-
ایران منصفانہ اور باعزت مذاکرات کے لیے تیار ہے، عراقچی
جمعرات کے روز تبریز میں منعقدہ "اقتصادی سفارت کاری" کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید عباس عراقچی نے کہا کہ تبریز کو ایک بین الاقوامی شہر کے طور پر اُجاگر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے جامع منصوبہ بندی اور عملی اقدامات ضروری ہیں۔