18 فروری، 2024، 10:20 AM

صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کرے گا

صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کرے گا

ایرانی صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے ملاقات کرے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صوبہ آذربائیجان شرقی سے تعلق رکھنے والے عوام کا ایک وفد آج رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔

تبریز کے عوام کے تاریخی قیام کی مناسبت ہونے والی اس ملاقات کے دوران رہبر معظم ملکی اور بین الاقوامی حالات پر خطاب کریں گے۔

News ID 1921975

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha