مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے آج صبح ملاقات کی۔
یہ ملاقات 29 بہمن 1356 ہجری شمسی میں مشرقی آذربائیجان کے عوام کے قیام کی سالگرہ کی مناسبت سے ہوئی۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اس ملاقات میں ملکی اور غیر ملکی اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
آپ کا تبصرہ