9 جنوری، 2018، 11:03 AM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے ہزاروں افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قم کے ہزاروں افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح قم کے عوام کےمختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح قم کے عوام کےمختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملکی اور غیر ملکی اہم امور پر روشنی ڈالی۔

News ID 1877919

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha