23 مئی، 2024، 8:30 AM

تبریز، آیت اللہ آل ہاشم کی تدفین، پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر مفت

تبریز، آیت اللہ آل ہاشم کی تدفین، پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر مفت

شہید آیت اللہ آل ہاشم کی تدفین کے مناسبت سے بسوں اور میٹرو ٹرین میں عوام بغیر کرایہ سفر کرسکیں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، شہید صدر رئیسی کے ساتھی شہید آیت اللہ آل ہاشم کو آج جمعرات کے دن ان کے آبائی شہر تبریز میں دفن کیا جائے گا۔

تبریز کی شہری حکومت نے ان کی تدفین کے مراسم میں شرکت کرنے والوں کی آسانی کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ میں مفت سفری خدمات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تبریز میں جمعرات کے دن صبح 7 بجے سے لے کر رات 9 بجے تک شہری بسوں اور میٹرو ٹرین میں مفت سفر کرسکیں گے۔

یاد رہے کہ شہید آیت اللہ آل ہاشم کی تشییع اور تدفین کے مراسم جمعرات کی صبح ساڑھے نو بجے ہوں گے۔

News ID 1924218

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha