تدفین
-
پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
سابق پاکستان صدر جنرل پرویز مشرف کے اہل خانہ نے ان کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کی نماز جنازہ پیر یا منگل کو ادا کیے جانے کا امکان ہے۔
-
صوبہ مشرقی آذربائیجان میں 6 گمنام شہداء کی تدفین
صوبہ مشرقی آذربائیجان میں 6 گمنام شہداء کی تدفین کی رسومات منگل کے روز انجام پائیں اور مرکزی جلوس تبریز کے شہداء اسکوائر سے ساعت اسکوائر تک نکالا گیا۔ مقامی حکام کے مطابق ایک شہید کو صوبے کی گورنریٹ کے احاطے میں جبکہ ایک شہید کو مفاخر تبریز پارک میں دفن کیا جائے گا۔
-
صوبہ قزوین میں 8 شہداء کی تدفین
صوبہ قزوین کے مختلف شہروں میں مجموعی طور پر 8 گمنام شہدا کو دفنایا گیا۔
-
قم میں "شہید حسن مختار زادہ" کی تشییع و تدفین، ہزاروں افراد کی شرکت
بسیجی طالب علم شہید حسن مختار زادہ کی تشییع، مسجد امام حسن عسکری (ع) سے حرم مطہر کی طرف کی گئی۔
-
مہر کی خصوصی رپورٹ؛
شہدائے سانحہ شیراز ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک، آج شیراز میں ایران کا دل دھڑک رہا تھا
ہفتے کے روز شاہ چراغ (ع) کے دہشت گردی کے واقعہ کے شہداء کی تدفین ہوگئی، عوام کے مختلف طبقات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، گویا آج شیراز میں ایران کا دل دھڑک رہ تھا۔
-
پاکستانی معروف صحافی ارشد شریف کی شاہ فیصل مسجد میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی
شاہ فیصل مسجد کے احاطے میں پاکستان کے سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ہے، نماز جنازہ خطیب فیصل مسجد پروفیسر ڈاکٹر قاری محمد الیاس نے پڑھائی۔
-
امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان کوسپرد خاک کردیا گیا
متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان کو ابوظہبی کے البطین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
پاکستان میں سانحہ مچھ کے شہداء کو سپرد خاک کردیا گيا
پاکستان کے علاقہ مچھ میں داعش دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں شہید ہونے والے 11 شیعہ کان کنوں کو آیت اللہ مکارم شیرازی کے تعزیت نامہ اور سفارش کے بعد کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔
-
کرمان میں سپاہ اسلام کے عظیم سردار شہید قاسم سلیمانی کے پیکرپاک کو سپرد خاک کردیا گیا
کرمان کے گلزار شہداء میں سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد شہید قاسم سلیمانی کے پیکر پاک کو سپرد خآک کردیا گیا ہے شہید قاسم سلیمانی کی تدفین سے قبل سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آج سحر کو عراق میں امریکہ کے ایئر بیس عین الاسد کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بناکر قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کا سخت انتقام لیا ہے۔