21 مئی، 2024، 11:38 AM

آذری عوام کا اپنے محبوب صدر کو آخری الوداع/ ایک غم دراز کہ جس کی کوئی انتہا نہیں+ تصاویر، ویڈیو

آذری عوام کا اپنے محبوب صدر کو آخری الوداع/ ایک غم دراز کہ جس کی کوئی انتہا نہیں+ تصاویر، ویڈیو

شہر تبریز کے عوام نے شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں شرکت کرکے شہدائے خدمت کو آخری بار الوداع کہا۔

مہر خبررساں ایجنسی - صوبی ڈیسک: ورزغان کی بلندیوں میں ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سے تبریز کے عوام نے ملک کے خادم صدر اور ساتھیوں کی سلامتی کے لئے اجتماعی مانگی لیکن  تقدیر نے آغوز شہادت میں لیا۔

 تبریز شہر پر غم کے سائے چھائے ہوئے ہیں اور لوگ شہید رئیسی کی خدمات پر اشک فشاں ہیں۔

آج ملک بھر کے مغربی شہروں بالخصوص تبریز کے عوام  شہدائے خدمت کو آخری بار الوداع کہنے کے لئے بے قرار ہیں۔

 تبریز میں سوگواروں کے ہجوم سے شہدائے خدمت کے جسد ہائے خاکی گزارے جارہے ہیں 

 تبریز میں شہداء چوک لوگوں سے بھرا ہوا ہے جو شہداء کو دیکھنے آئے ہیں۔

آذری عوام کا اپنے محبوب صدر کو آخری الوداع/ ایک غم دراز کہ جس کی کوئی انتہا نہیں+ تصاویر، ویڈیو

تبریز کا شہداء اسکوائر لوگوں سے کچھا کچھ بھرا ہوا ہے

 ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ کے دوران تبریز کے عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر

تبریز کے وفادار عوام کی جانب سے شہید رئیسی اور ساتھیوں کے الوداع کی ایک اور جھلک

تبریز میں فضا "لبیک یا خامنہ ای" کی صداوں سے گونج اٹھی
تبریز میں شہدائے خدمت کی تشییع جنازہ میں "لبیک یا خامنہ ای" کی صداوں سے فضا گونجنے لگی۔

مہر نیوز کے نمائندے کی رپورٹ:  تبریز کے ولایت مدار عوام کا شہید آیت اللہ رئیسی اور ساتھیوں سے اظہار عقیدت، فضا میں یا حسینؑ یا خامنہ ای کی صدائیں بلند ہیں۔

تبریز میں شہید رئیسی اور دیگر ساتھیوں کی تشییع جنازہ کے فضائی مناظر

تبریز میں شہید رئیسی اور دیگر ساتھیوں کی شاندار تشییع جنازہ کی فضائی تصاویر، مشرقی آذربائیجان کے لوگوں کا ازدحا۔

شہدائے خدمت کو الوداع کہتے ہوئے اہل تبریز

آذری عوام کا اپنے محبوب صدر کو آخری الوداع/ ایک غم دراز کہ جس کی کوئی انتہا نہیں+ تصاویر، ویڈیو

اہل تبریز میں شہید آیت اللہ آل ہاشم کی بے پناہ مقبول

تبریز کی ایک خاتون نے مشرقی آذربائیجان میں تبریز کے امام جمعہ شہید آیت اللہ آل ہاشم کی بے پناہ مقبولیت کے بارے میں بتایا۔

آذری عوام کا اپنے محبوب صدر کو آخری الوداع/ ایک غم دراز کہ جس کی کوئی انتہا نہیں+ تصاویر، ویڈیو

اپڈیٹ جاری ہے۔۔۔

News ID 1924115

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha