شہید آیت اللہ رئیسی
-
نومنتخب ایرانی صدر کی شہید رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات
نومنتخب ایرانی صدر ڈاکٹر پزشکیان نے شہید آیت اللہ رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کا تعلق تمام اہلیانِ مقاومت سے ہے، ایرانی وزیر ثقافت
وزیر ثقافت نے کہا کہ شہید آیت اللہ رئیسی کا تعلق صرف ہم ایرانیوں سے نہیں بلکہ یہ یمن، عراق، شام، لبنان اور فلسطین سمیت تمام اہلیانِ مقاومت سے تعلق رکھتے ہیں۔
-
ایرانی صدارتی امیدواروں کے درمیان انتخابی مباحثے کا دوسرا راؤنڈ؛
حکومت کو غریبوں کا ہاتھ تھامنا چاہئے/ شہید رئیسی کرپشن کو برداشت نہیں کرتے تھے
صدارتی امیدوار ٹیلی ویژن مباحثے کے دوران اپنے انتخابی پروگراموں اور ملک میں موجود مسائل کے حل بارے میں گفتگو کررہے ہیں۔
-
پاکستان کا اقوام متحدہ میں فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے پر ایرانی شہید صدر کو خراج عقیدت
اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر نے کہا کہ شہید سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کے ساتھ اس تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان مضبوط دوطرفہ اور کثیرالجہتی تعلقات کو مستحکم کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پاکستان بھر میں "شہید آیت اللہ رئیسی" اور رفقاء کی یاد میں مجالس کا اہتمام
تعزیتی اجلاس سے خطاب میں مقریرین کا کہنا تھا کہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اور مظلوموں کے حامی تھے۔ مظلوم فلسطین کے حق میں آپ نے ہمیشہ موثر آواز بلند کی۔
-
تہران میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃاللہ رییسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے۔
-
شہدائے خدمت کے اہل خانہ کی رہبر معظم سے ملاقات؛
شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عوام کے لیے کام کرنا، عوام کی خدمت کرنا حالیہ واقعے کے شہداء کی نمایاں ترین خصوصیات ہیں اور ان کی عظیم الشان تشییع جنازے سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
شہید سید مہدی موسوی کی تشییع جنازہ، عوام کی بھرپور شرکت
شہید جنرل سید مہدی موسوی کی نماز جنازہ آج جمعہ کی صبح شہر رے میں ان کے ساتھیوں، اہل خانہ اور دیگر لوگوں کی موجودگی میں ادا کی گئی۔
-
شہید صدر کی تشییع میں عوام کی بھرپور شرکت دنیا کے لئے اسلامی جمہوریہ کی طاقت کا پیغام تھی، رہبر معظم
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے شہید رئیسی کے گھر پر حاضری دی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران شہید صدر کو اسلامی انقلاب کے شعار کا مظہر قرار دیتے ہوئے عوام کی جانب سے غیر معمولی اظہار عقیدت کو ایران کے حق میں دنیا کے لئے اہم پیغام جانا۔
-
مراغہ میں شہید مالک رحمتی کی نماز جنازہ
صوبہ آذربائیجان شرقی کے گورنر شہید ڈاکٹر مالک رحمتی، ایرانی صدر شہید آیت اللہ رئیسی کےہمراہ ہیلی کاپٹر سانحے میں شہید ہوگئے تھے۔
-
مشہد میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع- 2
جمعرات کی سہ پہر شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، مشرقی آذربائجان کے گورنر مالک رحمتی اور صدر کی سیکورٹی چیف کی تشییع جنازہ کی گئی۔ لاکھوں لوگوں 15خرداد اسکوائر سے لے کر حرم مطہر تک تشییع میں شرکت کی۔
-
مشہد: شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی آرام گاہ
خادم الرضا شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی آخری آرام گاہ حرم امام رضاع کے دارالسلام پورچ میں واقع ہے۔
-
مشہد کے عوام کے شہید صدر کو تاریخی الوداع کے مناظر مہر کے کیمرے کی آنکھ سے
مشہد کے ہزاروں ولایت مدار اور انقلابی عوام نے شہید صدر کے جسد خاکی کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ الوداع کہا۔
-
شہداء کی لاشیں پہنچ گئیں، حرم میں تل دھرنے کی جگہ نہیں
شہید صدر رئیسی کا جسد خاکی پہنچتے ہی حرم امام رضا علیہ السلام زائرین سے کھچا کھچ بھرگیا ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم کے مسئولین خادم الرضا کے استقبال کے لئے آمادہ
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حکومتی اور دفاعی اعلی حکام خادم الرضا شہید صدر رئیسی کے استقبال کے لئے تیار ہیں
-
خادم الرضا (ع) کی تشییع جنازہ کے موقع پر عزاداری
شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ کے دوران مشہد کے عوام نے عزاداری کی۔
-
مشہد میں صدر رئیسی کا تاریخی نماز جنازہ
مشہد کے میئر نے اعلان کیا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق، 30 لاکھ سوگواروں نے مشہد میں شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازے میں شرکت کی۔
-
مشہد، صدر رئیسی کے جنازے میں 30 لاکھ سوگواروں نے شرکت کی+ ویڈیو
مشہد کے میئر نے آگاہ کیا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق، شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کی تدفین میں 30 لاکھ سوگواروں نے شرکت کی۔
-
بیرجند میں شہید آیت اللہ رئیسی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
شہید رئیسی کا جسد خاکی اس سے قبل تبریز، قم اور تہران لے جایا گیا جہاں عوام نے شایان شان طریقے سے محبوب صدر کو الوداع کہا۔
-
اہالیان بیرجند کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر مہر کے کیمرے کی آنکھ سے
بیرجند کے عوام نے شہید صدر کی آخری رسومات میں اپنی پرجوش شرکت کے ذریعے تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے۔
-
بیرجند، شہداء کی لاشیں جانبازان اسکوائر پر پہنچ گئیں
جانبازان اسکوائر پر ہزاروں عقیدت مند تشییع میں شرکت کے لئے موجود ہیں۔
-
صدر کے جسد خاکی کی تشییع کے راستے میں عوام کا بے پناہ ہجوم
بیرجند: آیت اللہ رئیسی کی تشییع جنازہ کے لئے جنوبی خراسان اور دیگر صوبوں سے عوام کا سمندر امڈ آیا ہے۔
-
شہید حسین امیرعبداللہیان کا جسد خاکی مشہد پہنچ گیا+ ویڈیو
وزیر خارجہ شہید حسین امیرعبداللہیان کی میت مشہد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔
-
شہداء خدمت کی تشییع جنازے میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت-4
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے دیگر اعلی عہدیداروں کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
65 سے زائد ممالک کے قائدین اور اعلی عہدے داروں کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
-
وہ تصویریں جو تاریخ میں امر ہوگئیں
رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں شہدائے خدمت کے جسدہائے خاکی پر نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تہران کے باشعور اور قدردان عوام نے اپنے شاندار اظہار عقیدت کے ذریعے شہداء کی تشییع کے ان لمحات کو یادگار بنا دیا۔