23 مئی، 2024، 6:48 PM

شہداء کی لاشیں پہنچ گئیں، حرم میں تل دھرنے کی جگہ نہیں

شہداء کی لاشیں پہنچ گئیں، حرم میں تل دھرنے کی جگہ نہیں

شہید صدر رئیسی کا جسد خاکی پہنچتے ہی حرم امام رضا علیہ السلام زائرین سے کھچا کھچ بھرگیا ہے۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق، امام رضا علیہ السلام کے حرم میں لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے تل دھرنے کی جگہ نہیں ہے۔ 

دوپہر سڑکوں پر تشییع کے لئے آنے والے اس وقت حرم مطہر میں داخل ہوگئے ہیں۔

چند ہی لمحے پہلے "شہداء خدمت" کی لاشیں حرم میں داخل ہوگئی ہیں۔

News ID 1924250

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha