22 مئی، 2024، 11:59 PM

شہید حسین امیرعبداللہیان کا جسد خاکی مشہد پہنچ گیا+ ویڈیو

شہید حسین امیرعبداللہیان کا جسد خاکی مشہد پہنچ گیا+ ویڈیو

وزیر خارجہ شہید حسین امیرعبداللہیان کی میت مشہد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔

مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبداللہیان کا جسد خاکی بدھ کی شام مشہد ائیرپورٹ پر پہنچایا گیا۔

رپورٹ کے مطابق شہید امیر عبداللہیان کا جسد خاکی امام رضا علیہ السلام کے ضریح مطہر کے طواف کے لئے اس وقت مشہد کے شہید ہاشمی نژاد ایئرپورٹ پہنچایا ہے۔

شاہ عبدالعظیم (ع) کے حرم میں شہید حسین امیرعبداللہیان اور شہید سید مہدی موسوی کی قبروں کی جگہ تعیین کی گئی ہے۔

جمعرات کو شہید حسین امیرعبداللہیان کو حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے مزار سید الکریم کے پاس جب کہ شہید مہدی موسوی کو شبستان امام خمینی میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

News ID 1924206

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha