شہید امیرعبداللہیان
-
شہید امیرعبداللہیان کا دور وزارت خارجہ کا سنہرا دور تھا، محمد مخبر
ایرانی قائم مقام صدر محمد مخبر نے وزارت خارجہ کے دفتر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید رئیسی کی حکومت میں وزارت خارجہ کی کارکردگی مثالی رہی۔
-
شہداء طوفان الاقصی کے لواحقین کا تہران میں شاندار عوامی استقبال
تہران میں ایرانی عوام نے طوفان الاقصی میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے لواحقین کا شاندار استقبال کیا۔
-
ایرانی قائم مقام صدر کی روس کی بین الاقوامی امور کے کمیشن کے سربراہ سے ملاقات؛
ایران اور روس کے درمیان جامع تعاون کا منصوبہ فوری طور پر عملی کیا جائے
محمد مخبر نے تہران اور ماسکو کے درمیان مشترکہ تعاون کے جامع منصوبے کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ترجمان مجلس اعلائے اسلامی عراق کی مہر نیوز سے گفتگو:
شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے
عراق کی اسلامک سپریم کونسل کے ترجمان نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہید امیر عبداللہیان فلسطینی عوام کی توانا آواز تھے۔ ان کی شہادت محور مقاومت کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔
-
تہران میں شہدائے خدمت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
تہران کے حسینیہ امام خمینیؒ میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃاللہ رییسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے۔
-
شہدائے خدمت کے اہل خانہ کی رہبر معظم سے ملاقات؛
شہداء کی عظیم الشان تشییع جنازہ سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عوام کے لیے کام کرنا، عوام کی خدمت کرنا حالیہ واقعے کے شہداء کی نمایاں ترین خصوصیات ہیں اور ان کی عظیم الشان تشییع جنازے سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
عمار حکیم کی شہید عبداللہیان کے گھر آمد:
بزرگ اور اہم سفارتی شخصیت ہم سے بچھڑ گئی
حکمت ملی عراق کے سربراہ نے شہید عبداللہیان کو سفارتی میدان میں ممتاز شخصیت قرار دیا۔
-
امام رضا علیہ السلام کے حرم کے مسئولین خادم الرضا کے استقبال کے لئے آمادہ
امام رضا علیہ السلام کے حرم میں حکومتی اور دفاعی اعلی حکام خادم الرضا شہید صدر رئیسی کے استقبال کے لئے تیار ہیں
-
شہر رے میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ
ایرانی وزیر خارجہ شہید حسین امیر عبداللہ کی نماز جنازہ صوبہ تہران کے شہر رے میں واقع حرم شاہ عبدالعظیم میں ادا کی گئی۔
-
تہران: وزیر خارجہ شہید عبد اللہیان کی تشییع جنازہ میں عوام کا ازدحام
زیر نظر ویڈیو میں تہران کے علاقے رے میں وزیر خارجہ شہید امیر عبد اللہیان کی تشییع جنازہ میں ہزاروں عقیدت منددوں اور سوگواروں کی بے مثال شرکت کا مشاہدہ کریں۔
-
تہران میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ+ تصاویر، ویڈیو
کچھ دیر بعد شہید حسین امیرعبداللہیان کو حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے مزار سید الکریم کے پاس جب کہ شہید مہدی موسوی کو شبستان امام خمینیؑ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
-
شہید حسین امیرعبداللہیان کا جسد خاکی مشہد پہنچ گیا+ ویڈیو
وزیر خارجہ شہید حسین امیرعبداللہیان کی میت مشہد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔
-
شہداء خدمت کی تشییع جنازے میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت-4
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والے دیگر اعلی عہدیداروں کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
وہ تصویریں جو تاریخ میں امر ہوگئیں
رہبر معظم انقلاب کی اقتداء میں شہدائے خدمت کے جسدہائے خاکی پر نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تہران کے باشعور اور قدردان عوام نے اپنے شاندار اظہار عقیدت کے ذریعے شہداء کی تشییع کے ان لمحات کو یادگار بنا دیا۔
-
وزیر خارجہ شہید امیرعبداللہیان کی تدفین کی تیاری
شہید وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کو کل جمعرات کے دن شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا۔