حسین امیر عبد اللہیان
-
تہران میں شہید امیر عبداللہیان کے مجسمے کی نقاب کشائی
تہران میں شہید ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
شہید عبداللہیان نے مزاحمتی سفارت کاری کو فروغ دیا، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران کے دشمن بھی وزیر خارجہ شہید امیر عبداللہیان کی ایمانداری پر یقین رکھتے تھے۔
-
تہران میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ+ تصاویر، ویڈیو
کچھ دیر بعد شہید حسین امیرعبداللہیان کو حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے مزار سید الکریم کے پاس جب کہ شہید مہدی موسوی کو شبستان امام خمینیؑ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
-
شہید حسین امیرعبداللہیان کا جسد خاکی مشہد پہنچ گیا+ ویڈیو
وزیر خارجہ شہید حسین امیرعبداللہیان کی میت مشہد ایئرپورٹ پہنچ گئی۔
-
وزیر خارجہ شہید امیرعبداللہیان کی تدفین کی تیاری
شہید وزیرخارجہ امیر عبداللہیان کو کل جمعرات کے دن شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں دفن کیا جائے گا۔
-
سید حسن نصر اللہ کا رہبر معظم انقلاب کے نام تعزیتی پیغام
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلی حکام کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لئے درازی عمر کی دعا کی۔
-
نسل کشی کو دنیا کا معمول بننے سے روکنا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ دنیا شرمناک اخلاقی اور انسانی بحران کا شکار ہوچکی ہے، جو فلسطینی عوام کے حقوق کی پچھلے اسی سالوں سے جاری خلاف ورزی کا نتیجہ ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا رفح صورت حال پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نام خط
انہوں نے اپنے خط میں لکھا کہ اسرائیلی حکومت کو غزہ کے گنجان آباد شہر رفح پر حملے سے باز رکھنے کے لئے اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ اپنے تمام اراکین سے اس رجیم کے ساتھ تعاون ختم کرنے کی درخواست کرے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کولمبو کے لیے روانہ
ایران کے وزیر خارجہ اپنے سری لنکن ہم منصب کی دعوت پر کولمبو کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ پاکستان روانہ ہوگئے
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوگئے۔
-
دشمنوں کو خطے کے امن و سلامتی سے کھیلنے نہیں دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے بہت جلد پاکستان کے دورے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمنوں کو خطے کی دوستی، امن اور سلامتی کو نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
پاکستان دوست اور برادر ملک ہے، ایرانی دہشت گرد تنظیم کو ہدف بنایا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی حملے کا ہدف دوست اور برادر ملک پاکستان کے عوام نہیں بلکہ حملے میں ایرانی دہشت گرد تنظیم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ یمن اور غزہ کے خلاف جارحیت بند کریں، ایران
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہندوستانی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ یمن اور غزہ کے خلاف جنگ بند کریں۔
-
سلامتی کونسل نے مقبوضہ علاقوں میں حملوں کو روکنے کے لئے موثر اقدام نہیں کیا، اہرانی وزیر خارجہ
ایرں کے وزیر خارجہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فلسطین کا مسئلہ ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ترجیح رہا ہے، کہا کہ سلامتی کونسل نے مقبوضہ علاقوں میں حملوں اور قتل و غارت کو روکنے کے لیے کوئی موثر اقدام نہیں کیا ہے۔
-
تہران اپنے تینوں جزائر کے بارے میں کسی بھی فریق کے دعوے کو مسترد کرتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ تہران اپنے تینوں جزائر کے بارے میں کسی بھی فریق کے دعوے کو سختی سے مسترد کرتا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ قطر روانہ ہوگئے
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان قطری اعلیٰ حکام سے غزہ میں جاری جارحیت کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔
-
لیبیا کے نائب وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
لیبیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت رمضان احمد محمد ابوجناح نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت
فریقین نے دو طرفہ تعلقات اور فلسطین اور خطے کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور ایک دوسرے کو دونوں ممالک کے صدور کا تہنیتی پیغام پہنچانا۔
-
غزہ میں انسانی حقوق کے کھوکھلے امریکی نعروں کے تحت قتل عام ہو رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں شہریوں کا مسلسل قتل عام قتل عام کی امریکہ کی واضح حمایت پر ہوا ہے۔
-
ایران پابندیوں کے شکار ممالک کا باہمی اتحاد قائم کرنا چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایران کے وزیر خارجہ نے یکطرفہ پابندیوں سے نمٹنے کے لیے ایران اور روس کے درمیان مشترکہ اعلامیے پر دستخط کو تہران کے مغربی پابندیوں کے شکار ممالک کی یونین بنانے کی راہ میں ایک قدم قرار دیا۔
-
کیسپیئن سربراہی اجلاس سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب:
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ غزہ سے یکجہتی کے لیے کم ترین اقدام ہے
ایران کے وزیر خارجہ نے کیسپیئن سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ فسلطین کو سامان اور توانائی کی ترسیل بند کر دی جائے اور یہ غزہ اور مغربی کنارے کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کم ترین اقدام ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ نے فلسطین کو ایک بار پھر عالمی توجہ دلائی، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ نے فلسطین کاز کو ایک بار پھر دنیا کے اہم ترین مسئلے میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ دوحہ سے تہران کے لئے روانہ
ایران کے وزیر خارجہ قطری حکام سے بات چیت کے بعد دوحہ سے تہران کے لیے روانہ ہو گئے۔
-
غزہ کی بہادرانہ مزاحمت نے ثابت کر دیا کہ وقت اسرائیل کے ساتھ نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بلاشبہ غزہ میں 6 ہفتوں کی بہادرانہ مزاحمت نے ثابت کر دیا کہ وقت (فتح) جعلی اسرائیلی حکومت کے حق میں نہیں ہوگا۔
-
تہران فلسطین_ اسرائیل تنازعے کو بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہا ہے کہ ایرانی حکام نے امریکہ کو سفارتی ذرائع سے مطلع کیا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ فلسطین اسرائیل تنازعہ بڑھے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب روانہ
حسین امیر عبداللہیان او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات؛
ایران فلسطین کی حمایت میں اپنے اصولوں سے کبھی پیچھے نہیں ہٹے گا
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ہفتہ کی شام دوحہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور اس تحریک کے متعدد رہنماؤں سے ملاقات کی اور فلسطین اور غزہ کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ لبنان کا دورہ کریں گے
لبنان میں ایران کے سفیر نے کہا کہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور غزہ کے خلاف صہیونی جرائم اور اس کے خطرناک نتائج کے پیش نظر وزیر خارجہ کا خطے کا دورہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی نور 3 سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے نور 3 سیٹلائٹ کے کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دی۔
-
اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات؛ ایران کے اقدامات کو سراہا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مسائل کے حل، رکاوٹوں کو دور کرنے اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں ایران کے اقدامات کی تعریف کی۔