28 جنوری، 2024، 8:46 PM

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان روانہ ہوگئے

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حسین امیر عبد اللہیان کی سربراہی میں ایک سیاسی وفد اسلام آباد روانہ ہوگئے، جہاں وہ پاکستانی اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔

اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے حکام دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دوطرفہ امور پر بات چیت ہوگی۔

News ID 1921540

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha