19 فروری، 2024، 7:33 PM

ایرانی وزیر خارجہ کولمبو کے لیے روانہ

ایرانی وزیر خارجہ کولمبو کے لیے روانہ

ایران کے وزیر خارجہ اپنے سری لنکن ہم منصب کی دعوت پر کولمبو کے لئے روانہ ہوگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اپنے سری لنکن ہم منصب علی صابری کی دعوت پر اس  کولمبو کے لئے روانہ ہوگئے۔ 

ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورہ سری لنکا کے دوران دونوں ممالک کے درمیان معاشی اور سائنسی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کریں گے۔ 

News ID 1922022

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha