کولمبو
-
صدر رئیسی کا دورہ سری لنکا، 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
کولمبو میں دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں اعلی حکام نے 5 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے۔
-
ایران وسطی ایشیا کا گیٹ وے ہے، سری لنکن صدر کی ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات
امیر عبداللہیان سے ملاقات کے دوران وکرماسنگھے نے نے ایران کو وسطی ایشیا کا گیٹ وے قرار دیا۔
-
ایران اور سری لنکا کا باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ کولمبو میں سری لنکن ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں اپنے تعلقات کو بہتر بنائیں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کولمبو کے لیے روانہ
ایران کے وزیر خارجہ اپنے سری لنکن ہم منصب کی دعوت پر کولمبو کے لئے روانہ ہوگئے۔