رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا
-
ماہ رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا اور مختصر شرح
اٹھارہویں دن کی دعا میں سحری کے اوقات کی برکات سے استفادہ اور دلوں کا نور عطا کرنے کی دعا کی جاتی ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے اٹھارہویں دن کی دعا،عربی +اردو- آڈیو
اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے۔۔
-
رمضان المبارک کے اٹھارہویں دن کی دعا
اے معبود ! آج كے دن مجھے سحر كي بركتوں كے لئے بيدار ركھنا اور ميرے دل كو اس كے انوار سے منور كردينا اور ميرے تمام اعضاء كو اس كے آثار كے اتباع پر آمادہ كردينا اپنے نور كے ذريعہ۔