19 مارچ، 2025، 9:27 PM

یمن، صنعاء اور صعدہ پر امریکی حملہ

یمن، صنعاء اور صعدہ پر امریکی حملہ

امریکی طیاروں نے یمن کے شہر صنعاء اور صعدہ پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکہ نے یمن کے مختلف شہروں پر دوبارہ فضائی حملہ کیا ہے۔

یمنی چینل المسیرہ نے کہا ہے کہ چند لمحے پہلے امریکی جنگی طیاروں نے یمنی شہر صعدہ پر بمباری کی ہے۔

درایں اثناء دارالحکومت صنعاء پر بھی امریکی حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

یمنی فوج کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت میں اقدامات پر امریکہ نے صنعاء سمیت مختلف یمنی شہروں پر حملہ شروع کیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق امریکی حملوں میں سویلین تنصیبات اور بنیادی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

News ID 1931234

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha