قرآن کریم
-
اسلام آباد میں شہدائے خدمت کی یاد میں تقریب؛
شہید صدر رئیسی مدافع قرآن اور مظلومین فلسطین کی آواز تھے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ صدر ابراہیم رئیسی دنیا کے رہنماؤں کے لیے نمونہ عمل تھے، وہ انتہائی زاہد اور سادہ و محنتی انسان تھے، وہ یتیمی، غریبی اور مشکل ترین زندگی کے باوجود محنت سے آگے آئے اور اپنی عوام کی خدمت کی، عوامی خدمت کی بدولت وہ ایرانی عوام کے ہردلعزیز رہنما تھے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شہید قاسم سلیمانی کی امام رضا ع کی خادمی/شہید رئیسی کے دور میں قرآنی سرگرمیوں میں اضافہ
شہید رئیسی کی آستان قدس کی سرپرستی اور ملک کے صدر کی حیثیت سے مختلف ذمہ داریوں کے باوجود ان کے دور میں قرآنی فعالیت کی طرف توجہ خصوصی توجہ دی گئی۔
-
حج بیت اللہ کے لئے عازم قاریان قرآن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
حج ابراہیمی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حج پر جانے والے قاریان قرآن نے ملاقات کی۔
-
اسلام آباد میں قرآن پاک کے نادر نسخوں کی تین روزہ نمائش
کلچرل قونصلیٹ اسلامی جمہوریہ ایران اسلام آباد کے زیراہتمام اسلام آباد میں قرآن پاک کے نادر نسخوں کی تین روزہ نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
-
ماہ رمضان المبارک، رشت میں تلاوت قرآن کریم کی محفل
صوبہ گیلان کے روزہ دار قرآن کریم کی تلاوت کی محفلوں میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرتے ہیں۔
-
تہران اجتماع میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکرٹری جنرل کی شرکت:
تمام فلسطینی مجاہدین قاری و حافظ قرآن ہیں/ایران کی مدد سے اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے
زیاد نخالہ نے کہا کہ میں اعلان کرتا ہوں کہ فلسطین اور قرآن باقی رہیں گے اور فلسطینی قوم مزاحمت جاری رکھے گی۔ فلسطین میں مزاحمت کرنے والے قرآن کے حافظ اور قاری ہیں۔
-
ماہ رمضان، یزد میں تلاوت قرآن کریم کی محفل میں مومنین کی شرکت
یزد میں عوام کی بڑی تعداد ہر روز تلاوت قرآن پاک کی محفل میں شرکت کررہی ہے۔
-
مہر رمضان/11؛
مومن کو خدا کے تمام احکام سے متعلق اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے
جو شخص مومن ہے اور مومن رہنا چاہتا ہے اور مومن ہونے کے ثمرات سے مستفید ہونا چاہتا ہے تو اسے خدا کے تمام احکام کی پابندی کا احساس اپنے اندر جگانا چاہئے اور یہ احساس ہر جگہ ہونا چاہئے۔
-
مصلیٰ امام خمینیؒ ارومیہ میں "قرآنی محفل" کا انعقاد
مصلیٰ امام خمینیؒ ارومیہ میں قرآنِ مجید کی فیوض و برکات سمیٹنے اور پیغامِ ہدایت کے حصول کی خاطر عظیم الشان اور روحانی محفل انس با قرآن کریم کا انعقاد ہوا، جس میں کثیر تعداد میں فرزندانِ توحید نے شرکت کی۔
-
ماہ مقدس میں قرآن مجید نازل کیا گیا، جو ہادی و رہبر ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہ ہے کہ ماہ مبارک رمضان اللہ تعالیٰ کی ضیافت کا مہینہ ہے۔ پورے مہینے کے روزہ فرض کئے گئے ہیں۔
-
مہر رمضان/6؛
قرآن مجید کی امید افزا آیت، جو توبہ کرنے والے گنہگاروں کو مایوسی سے نجات دلاتی ہے
سورہ زمر کی آیت قُلْ یا عِبادِیَ الَّذِینَ أَسْرَفُوا عَلی أَنْفُسِهِمْ لا تَقْنَطُوا منْ رَحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمیعاً سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ تمام گناہگاروں کے لیے قرآن کریم کی سب سے زیادہ امید افزا آیتوں میں سے ایک ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے قرآن کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء کی ملاقات
قرآن مجید کے چالیسویں بین الاقوامی مقابلے کے شرکاء اور عوام کے مختلف طبقوں کے ہزاروں لوگوں نے حسینیۂ امام خمینی میں جمعرات کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
40ویں عالمی قرآنی مقابلے کی اختتامی تقریب سے صدر رئیسی کا خطاب:
معاشرے کو قرآن کی روشن آیات سے منور کرنا حفاظ اور قاریوں کا فرض ہے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی عالمی قرآنی مقابلے کے اختتام پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ انسانی ترقی اور معاشرے کی تعمیر قرآن کریم کی خصوصیات میں شامل ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
آئی ایس او کے زیراہتمام قرآن و اہلبیت کانفرنس؛
مسئلہ فلسطین کو فراموش کرنا قرآن اور اہل بیت کی تعلیمات سے روگردانی کے مترادف ہے
کانفرنس سے خطاب میں مقریرین نے کہا کہ امام خمینیؒ نے ملت میں وحدت اور بیداری کا شعور پیدا کیا۔امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کا ناکام بنانا ہے تو امت کو متحد ہونا ہوگا۔امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کا ناکام بنانا ہے تو امت کو متحد ہونا ہوگا۔
-
عرب دنیا کے اخبارات کی شہ سرخیاں؛
امریکہ-اسرائیل کے بارے میں رہبر معظم کا خطاب اور یورپی عوام کی یوکرائن جنگ کی مخالفت
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے صیہونی حکومت اور امریکہ کے خلاف الفاظ اور ایرانی فوج کی ڈرون مشقیں عرب دنیا کے چوٹی کے اخبارات کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
-
صدر رئیسی کی پیغمبر اکرم ص کے یوم ولادت پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت کے موقع پر اسلامی ممالک کے قائدین اور عوام کو مبارکباد دی۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب؛
قدس کی آزادی عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ/اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن ایک رجعت پسندانہ عقب نشینی ہے
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے بیت المقدس کی آزادی کے لئے جد و جہد کو امت اسلامیہ کا اہم ترین اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے غاصب صیہونی رجیم کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا عالم اسلام کی کسی بھی حکومت کے لیے ایک رجعت پسندانہ عقب نشینی پر مبنی اقدام قرار دیا۔
-
سویڈن، پولیس کی دوغلی پالیسی، قرآن کی شان میں دوبارہ گستاخی، دو مظاہرین گرفتار
سویڈش پولیس کی نگرانی میں قرآن کریم کی توہین کا واقعہ دوبارہ تکرار ہوگیا۔ احتجاج کرنے پر پولیس نے دو افراد گرفتار کرلئے۔
-
نئی دہلی، ایران کلچرہاؤس میں دو روزہ کل ہند مسابقات حفظ و قرائت کا اہتمام
ایران کلچرہاؤس کے زیر اہتمام 24ویں دور وزہ کل ہند مسابقۂ حفظ وقرائت قرآن کریم کا آغاز عمل میں آیا،اس مسابقہ میں ہندوستان کی تقریبا 17 ریاستوں کے حفاظ کرام اور قاریان قرآن حصہ لے رہے ہیں۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کسی بھی حرکت کو پاکستانی قوم سختی سے دفن کر دے گی
سراج الحق کہا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، اسلامی ممالک کی جانب سے اسے تسلیم کرنے سے تحریک آزادی فلسطین بری طرح متاثر ہو گی، اسلام آباد کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کسی بھی حرکت کو پاکستانی قوم سختی سے دفن کر دے گی۔
-
صدر کے بعد نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ نے بھی قرآن مجید کی بے حرمتی کا مسئلہ اٹھایا
ایرانی وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے سویڈش ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اس ملک سے قرآن کی توہین کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سفیروں کے تبادلے کے حوالے سے ہم سویڈن میں قرآن کریم کے حوالے سے اچھے اقدام کے منتظر ہیں۔
-
ایران کے ساتھ مستحکم تعلقات امت مسلمہ کے مفاد میں ہے، سربراہ او آئی سی
ایرانی وزیرخارجہ کے ساتھ ملاقات کے دوران او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ایران کے ساتھ تعلقات میں اضافہ امت مسلمہ کے مفاد میں ہے۔
-
صدر رئیسی کیجانب سے جنرل اسمبلی میں قرآن کو ہاتھوں میں بلند کرنیکے اقدام پر پاکستانی صارفین کاردعمل
ایک پاکستانی صارف نے فیس بک پر لکھا کہ وہابیت اس عقیدہ کی ترویج میں مشغول ہے کہ شیعہ اور سنی قرآن میں فرق ہے یعنی ایرانی قرآن اور ہے اور سعودی قرآن اور آیت اللہ رئیسی نے قرآن کی سعودی عربی چاپ اٹھا کر بتایا کہ ہمارا قرآن ایک ہی ہے!
-
ویڈیو| "قرآن" کبھی نہیں جلتا، یہ ابدی ہے، ایرانی صدر
صدر رئیسی نے جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن انبیاء کی وحدت بخش، الہام بخش، انسان ساز، تمدن ساز ، معاشرہ ساز اور معاشروں کے لئے ہمیشہ رہنما اصول ہیں اور آگ میں جلانے سے کبھی مٹ نہیں سکتی ہیں۔
-
اربعین کا عالمی اجتماع حسینی نصب العین کا تسلسل ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ کربلا میں حضرت سید الشہداء (ع) کے چاہنے والوں کے عالمی اجتماع نے ایک بار پھر پرشکوہ حسینی نصب العین کی وحدت اور تسلسل کی عظمت کا مظاہرہ کیا۔
-
ملائیشیا، بین الاقوامی قرائت قرآن کے مقابلے میں ایرانی قاری کی تلاوت، ویڈیو
ملائیشیا میں جاری تلاوت قرآن کے بین الاقوامی مقابلے میں ماہرین خیال ظاہر کررہے ہیں کہ ایرانی قاری قرآن کو فرسٹ پوزیشن ملے گی
-
شیراز، افغان مہاجرین کی امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر ماتم داری، ویڈیو
شیراز میں مقیم افغان مہاجرین کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج اور مجلس منعقد ہوئی۔
-
توہین آمیز واقعات کے خلاف موثر ترین احتجاج، سویڈن کی مصنوعات کا بائیکاٹ
کروشین تجزیہ کار نے سویڈش مصنوعات کا تعارف کراتے ہوئے مسلمان ممالک کی جانب سے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قرآن کی توہین روکنے کے لئے قانون سازی کررہے ہیں، وزیرخارجہ ڈنمارک
ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے مصری ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈینش حکومت قرآن کریم کی توہین کے واقعات روکنے کے لئے قانون سازی کررہی ہے۔