9 اگست، 2023، 11:59 AM

شیراز، افغان مہاجرین کی امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر ماتم داری، ویڈیو

شیراز، افغان مہاجرین کی امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر ماتم داری، ویڈیو

شیراز میں مقیم افغان مہاجرین کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج اور مجلس منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نمائندے کے مطابق صوبہ فارس کے مرکزی شہر شیراز میں مقیم افغان مہاجرین کی جانب سے یورپ میں قرآن کریم کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاج کے طور پر ایک مجلس عزا منعقد ہوئی۔

یہ مجلس حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے فرزند امامزادہ احمد شاہچراغ کے مزار میں واقع امام خمینی ہال میں ہوئی۔


 

News ID 1918315

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha