یورپ
-
ڈیزل کا بحران، امریکہ نے یورپ سے مدد مانگ لی
امریکہ نے یورپی یونین سے آئندہ چھ ماہ کے دوران مارکیٹ میں 120 ملین بیرل ڈیزل فراہم کرنے کی درخواست کی ہے، جبکہ عالمی توانائی ایجنسی نے یورپ کو موجودہ ڈیزل قلت کے حوالے سے سب سے زیادہ خطرے سے دوچار علاقوں میں شامل قرار دیا ہے۔
-
یورپ میں ڈیزل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
یورپی یونین کے پٹرول پمپس پر ڈیزل کی اوسط قیمت نئے ریکارڈ کے ساتھ 2.24 یورو فی لیٹر سے تجاوز کر گئی۔
-
ایران کے خلاف جارحیت میں یورپ کی شرکت کا جواب دیا جائے گا، غریب آبادی
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی فوجی جارحیت کی حمایت میں یورپی اڈوں کے استعمال کا اعتراف اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ یورپ اس جارحیت کے بنیادی ڈھانچے کا حصہ تھا اور وہ اپنی ذمہ داری سے دستبردار نہیں ہوسکتا۔
-
پینٹاگون یورپ سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے پر غور کر رہا ہے
امریکی محکمہ جنگ یورپ میں تعینات اپنے تقریباً ایک تہائی فوجیوں کو واپس بلانے کے ممکنہ منصوبے کا جائزہ لے رہا ہے۔
-
روس یورپ کی اشتعال انگیز کارروائیوں کا مقابلہ کرے گا، وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی سیاسی قیادت اپنی بقا کے لیے مسلسل بیرونی دشمن کی تلاش میں ہے اور ماسکو روس کے خلاف کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کا مؤثر جواب دے گا۔
-
امریکہ یورپ میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ
روسی وزارت خارجہ کے خصوصی ایلچی آندرے بیلوسوف نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوجی حکمت عملی کے ماہرین یورپی محاذ پر جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے منظرنامے پر سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔
-
یورپ آبنائے ہرمز میں بحری گزرگاہ فیس کی ادائیگی پر آمادہ ہوسکتا ہے، گارڑین
برطانوی اخبار کے مطابق یورپی ممالک آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی خدمات کے عوض فیس وصول کرنے کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ اس منصوبے کی قانونی تفصیلات عمان نے برطانوی ماہرین قانون کے تعاون سے تیار کی ہیں۔
-
اسرائیل کی شرکت پر یوروویژن بحران کا شکار، 5 یورپی ممالک کا بائیکاٹ
یوروویژن 2026 میں اسرائیل کی شرکت برقرار رکھنے کے فیصلے کے خلاف آئرلینڈ، اسپین سمیت پانچ یورپی ممالک نے مقابلوں سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔
-
امریکہ یورپ سے اپنے ایٹمی ہتھیار کے انخلا کو یقینی بنائیں، روس کا مطالبہ
روس نے یورپ سے امریکی جوہری ہتھیاروں کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے علاقائی سلامتی کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
یورپ آج اپنی اسٹریٹجک غلطیوں کی قیمت ادا کر رہا ہے
یورپی ممالک نے ایران کے معاملے میں امریکی دباؤ میں آ کر ڈپلومیسی کے مواقع ضائع کئے جس کے نتائج اب یورپ کے سامنے ہیں۔
-
یورپ پر امریکی حملے کا خطرہ، مکرون کا بڑا انتباہ
فرانس کے صدر ایمانویل مکرون نے یورپی رہنماؤں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی دھمکیاں ختم نہیں ہوئیں اور آئندہ مہینوں میں یورپ کو براہ راست امریکی دباؤ اور حملوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔
-
امریکہ کو یورپ سے دشمنی ہے، ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنا سوچا جائے، فرانسوی صدر
فرانس کے صدر نے امریکہ کے یورپ مخالف اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ڈالر کی اجارہ داری ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔
-
نیٹو کا ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے صاف انکار
نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے ایران کے داخلی امور میں کسی بھی قسم کی مداخلت کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کی توجہ صرف یورو ـ اٹلانٹک خطے کی سلامتی تک محدود ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
دنیا ’’بادشاہ‘‘ کے خلاف صف آرا؛ ٹرمپ کی آمریت کے خلاف عالمی بغاوت کے آثار
ٹرمپ کے خود ساختہ بادشاہی دعوؤں، یک قطبی عالمی نظام اور طاقت کی سیاست نے یورپ سمیت دنیا کو امریکہ کے خلاف متحد ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
یورپی پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد پر ایرانی ارکان پارلیمان کی شدید مذمت
ایرانی پارلیمان کے ارکان نے یورپی پارلیمنٹ کی ایران مخالف قرارداد کو مداخلت پسندانہ اور دوہرے معیار کی عکاس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی دشمنانہ طرز عمل ایرانی قوم کے پختہ عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔
-
امریکی پالیسیوں پر تشویش؛ یورپی ممالک کی امریکہ کے خلاف نئے اتحاد کی تیاری کا انکشاف
ڈنمارک اور سوئیڈن کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ چند یورپی ممالک امریکہ کی پالیسیوں اور دباؤ کے مقابلے کے لیے ایک متحدہ یورپی محاذ تشکیل دینے پر غور کر رہے ہیں، جس کے لیے سیاسی اور عسکری سطح پر مشاورت جاری ہے۔
-
ٹرمپ طاقت کے سوا کوئی زبان نہیں سمجھتا، برطانوی میڈیا
برطانوی اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ گرین لینڈ پر فوجی دھمکیوں سے پیچھے ہٹنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صرف طاقت اور دباؤ کی زبان سمجھتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ورلڈ اکنامک فورم: ڈیووس میں ٹرمپ کا تکبر آمیز لہجہ، اتحادیوں کی مزید تحقیر و تذلیل
ڈیووس میں خطاب کے دوران امریکی صدر کے سخت لہجے اور یورپی اتحادیوں کی تحقیر کے بعد روایتی اتحاد کے مستقبل کو خدشات لاحق ہوگئے ہیں۔
-
یورپی یونین کا موجودہ بحران ماضی کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورپی یونین اس وقت جن مسائل سے دوچار ہے، وہ درحقیقت اس کی ماضی کی غلط اور امریکی غلامی والی پالیسیوں کا قدرتی ردعمل ہیں۔
-
امریکہ یورپ کو اپنا غلام بنانا چاہتا ہے، ہم نوآبادیاتی نظام قبول نہیں کرتے، فرانسیسی صدر میکرون
فرانس کے صدر میکرون نے سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش پر کہا کہ دنیا ایک ایسے مرحلے کی طرف بڑھ رہی ہے جہاں قوانین کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہے گی، جبکہ امریکہ یورپ کو مطیع اور فرمانبردار بنانے کے درپے ہے۔
-
اگر اپنی ٹیکنالوجی نہ ہو تو ٹرمپ ہمیں غلام بنا لے گا، بلجیئم وزیر اعظم
بلجیئم کے وزیرِاعظم بارت دی ویور نے سوئٹزرلینڈ کے شہر داووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یورپ کے پاس اپنی ٹیکنالوجی نہ ہوئی تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ یورپی ممالک کو غلام بنا سکتا ہے۔
-
یورپ اپنی توجہ یوکرین پر فوکس کریں، گرین لینڈ پر نہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے یورپی ممالک سے کہا: آپ کا فوکس یوکرین پر ہونا چاہیے، گرین لینڈ پر نہیں!
-
ٹرمپ کے جارحانہ انداز سے یورپی ممالک میں کھلبلی؛ اب اگلا ہدف ہم بھی ہو سکتے ہیں
برسلز میں مقیم ایک اعلیٰ سطح کے یورپی سفارتکار نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر کا طاقت کے زور پر اغوا عالمی برادری کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ امریکہ اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے کسی بھی ملک کی خودمختاری کو پامال ل کر سکتا ہے۔
-
امریکہ ہر جگہ اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتا ہے، ایرانی قوم متحد اور ڈٹ کر کھڑی ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایرانی قوم متحد ہے اور دشمن کے مقابلے میں ڈٹ کر کھڑی ہے۔
-
یورپ جنگ چاہتا ہے تو روس تیار ہے، ولادیمیر پوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ اگر یورپ جنگ شروع کرے تو روس تیار ہے، تاہم روس یورپ کے خلاف جنگ کا ارادہ نہیں رکھتا۔
-
قاہرہ معاہدے کا افسوسناک انجام، ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہیں، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے قاہرہ معاہدہ کے خاتمے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ اور یورپی ممالک کو موجودہ بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ اعتماد سازی کے لئے اقدامات کریں، صدر پزشکیان کی صدر میکرون سے ٹیلفونک گفتگو
ایرانی صدر نے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران یکطرفہ مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور یورپی ممالک اعتماد سازی کے لئے اقدامات کریں۔
-
یورپ میں امریکی فوجی اڈے کے قریب پراسرار ڈرون مار گرایا گیا
ایسٹونیا میں روسی سرحد کے قریب واقع کیمپ ریڈو میں ڈرون کی موجودگی کی نشاندہی کے نیٹو کی مشرقی سرحد پر کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔