شیراز
-
تخت جمشید
ایران کے ہخامنشی سلطنت کے فرمانرواؤں کا عظیم الشان دار السلطنت جو شیراز سے چالیس میل شمال مشرق میں واقع ہے۔شاہی محلات کے کھنڈر اب بھی قدیم فن تعمیر کا بہترین نمونہ پیش کرتے ہیں۔
-
شہیدہ معصومہ کرباسی کا جسد خاکی شیراز پہنچ گیا، عوام کا بھرپور استقبال+تصاویر
شہیدہ معصومہ کرباسی کا جسد خاکی شیراز پہنچنے پر عوام نے شاندار استقبال کیا۔
-
شیراز، امامزادہ شاہچراغ پر ووٹ دینے والوں کا رش
امامزادہ شاہچراغ پر لوگوں کی کثیر تعداد پولنگ اسٹیشن کے باہر ووٹ دینے کے لئے قطار میں کھڑے ہیں۔
-
ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہجری شمسی سال 1402 کا سورج تلخ و شیرین واقعات کے ساتھ غروب ہوا اور آج صبح نئے ہجری شمسی سال کا سورج اپنی پوری آب و تاب اور امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا۔
-
شیراز میں مستحق افراد کو افطار پیکچ
الحجت ابن الحسن تنظیم کی جانب سے صوبہ فارس کے دارالحکومت شیراز میں مستحق افراد کو افطاری کا وسیع انتظام کیا گیا۔
-
شیراز، شاہچراغ پر حملے کے مرکزی ملزم کو پھانسی کی سزا
کئی مرتبہ سماعت کے بعد شیراز کی عدالت نے امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر حملے میں ملوث مرکزی ملزم کو پھانسی اور دیگر ملزمان کو 5سال قید اور ملک بدر کرنے کی سزا سنادی۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے مجرموں کا عدالتی ٹرائل جاری ہے
ایران نے جنوبی شہر شیراز میں شاہ چراغ کے حرم پر گزشتہ ماہ ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے تین مجرموں کے پہلے عدالتی ٹرائل کا آغاز کر دیا ہے۔
-
شہدائے شاہچراغ کی تشییع جنازے میں کثیر افراد کی شرکت، ملزمان کو کڑی سزا کا مطالبہ
شہداء کی تشییع جنازہ میں کثیر تعداد میں مومنین نے شرکت کرکے دہشت گردوں اور ان کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف فلگ شگاف نعرے لگائے اور واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
دہشت گردوں کے حمایتی اور میزبان ممالک ہی شیراز واقعے کے ذمہ دار ہیں،ایرانی حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کے ترجمان علی بہادری جہرمی کا کہنا ہے کہ وہ ممالک جو دہشت گرد گروہوں کی حمایت اور میزبانی کرتے ہیں، شیراز میں شاہ چراغ کے حرم پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کے ذمہ دار ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
زائرین کا نہلے پر دہلا، دہشت گردی کے جواب میں امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر مومنین کا ہجوم
شیراز میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد زائرین نے امامزادہ شاہچراغ کے حرم میں کثیر تعداد میں حاضری دے کر ثابت کیا کہ دہشت گردی سمیت کوئی بھی سازش مومنین کو اہل بیت اطہار سے دور نہیں کرسکتی ہے۔
-
حالیہ ہفتوں میں دہشتگردی کے کئی منصوبے ناکام بنائے گئے، ایرانی پارلیمانی سربراہ
پارلیمانی سربراہ نے شاہچراغ مزار پر دہشت میں ملوث افراد کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ ایام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گردی کے متعدد منصوبے ناکام بنائے ہیں۔
-
شاہچراغ دہشت گردی میں ملوث عناصر کا دردناک انجام ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے امامزادہ شاہچراغ پر دہشت گردی کے واقعے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر دردناک انجام سے نہیں بچ سکیں گے۔
-
مغرب دہشت گردوں کا حامی، دشمن کو دندان شکن جواب دیں گے، ایرانی وزیرداخلہ
وزیر داخلہ نے شیراز میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کوششوں سے دشمن کو دندان شکن جواب اور ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
-
بے گناہ زائرین پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے، ایرانی ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امامزادہ شاہچراغ کے زائرین پر حملہ ناقابل معافی جرم ہے، دشمن ایرانی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں پہنچنے والے نقصانات کا انتقام لینا چاہتے ہیں۔
-
عمار الحکیم کا شیراز دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی قوم اور قیادت سے تعزیت کا اظہار
سید عمار الحکیم نے اپنے ایک پیغام میں حرم شاہ چراغ میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب، ایران کی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی۔
-
ایران، امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر دہشت گردی، ایک خادمین خادم شہید، سات زخمی
دروازہ باب المھدی پر پیش آنے والے دہشت گردانہ واقعے میں ایک شہید اور سات زخمی ہوگئے ہیں۔ دو دہشت گردوں میں سے ایک گرفتار ہوا ہے۔
-
شیراز، افغان مہاجرین کی امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر ماتم داری، ویڈیو
شیراز میں مقیم افغان مہاجرین کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج اور مجلس منعقد ہوئی۔
-
امامزادہ شاہچراغ کے مزار پر حملے کے دو ملزمان کو پھانسی دی گئی
گذشتہ سال شیراز میں واقع امام رضا علیہ السلام کے بھائی امزادہ شاہچراغ علیہ السلام کے مقدس مزار پر حملے میں ملوث دو ملزمان کو تختہ دار پر چڑھادیا گیا۔
-
عید غدیر کی مناسبت سے شیراز میں دنیا کا سب سے بڑا کیک تیار
ایرانی شہر شیراز میں حضرت شاهچراغ (ع) کے حرم مطہر کے عالمی امور کے ڈائریکٹر امیرعباس حقیقی نیک نے کہا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے 110 منزلہ کیک سے غدیری مہمانوں کی پذیرائی کی جائیگی۔
-
شیراز میں ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام
ایرانی شہر شیراز میں"ننھے روزہ داروں کے اعزاز میں افطار پارٹی کا اہتمام۔
-
شیراز میں نئے شمسی سال کا جشن
14ویں صدی کے معروف فارسی شاعر شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے مزار پر نئے شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے جشن کا اہتمام۔
-
2022 مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل جیتنے والے ایرانی باڈی بلڈر ہادی چوپان کا شاندار استقبال
معروف ایرانی باڈی بلڈر ہادی چوپان جنہوں میں امریکہ میں ہونے والے 2022 مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کیا، آج وطن واپسی پر شیراز کے ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط؛
شیراز حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی ناقابل قبول ہے، حسین امیر عبد اللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور جنرل اسمبلی کے صدر کو ایک خط لکھا ہے جس میں شیراز میں داعش کے حالیہ حملے پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر تنقید کی۔
-
شیراز میں عالمی استکبار کے خلاف ریلی
۴ نومبر عالمی استکبار کے خلاف جد و جہد کے قومی دن کے موقع پر ملگ گیر ریلیوں کے سلسلے میں چند روز دہشت گردی کا شکار ہونے والے شہر شیراز میں بھی ریلی نکالی گئی۔ شیراز کی مرکزی ریلی حضرت شاہ چراغؑ کے روضے پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی۔
-
میرا شہید ہمکلاسی؛ شیراز میں اسکول کے بچوں کا عظیم اجتماع
شیراز کے حضرت شاہ چراغ کے حرم میں داعش کے خونیں حملے کے ساتویں روز حملے میں شہید ہونے والے تین اسکول کے طالب علموں کی یاد میں "میرا شہید ہمکلاسی" کے عنوان سے اسکول کے بچوں نے ایک عظیم اجتماع کا اہتمام کیا۔
-
رہبر انقلاب کی شاہ چراغ حملے کے کمسن زخمی آرتین اور شہید طالب علم کے اہل خانہ سے ملاقات+ویڈیو
شاہ چراغ حملے میں والدین اور بھائی کو کھونے والے کمسن زخمی طالب علم آرتین سرایداران اور شہید طالب علم علی اصغر گویینی کے اہل خانہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
حرم شاہ چراغ ﴿ع﴾ کے خادم کی اپنے آبائی شہر ہمدان میں تشییع جنازہ
گزشتہ بدھ کو ایران کے شہر شیراز میں واقع حضرت شاہ چراغ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے روضے پر ایک مسلح داعشی دہشتگرد نے فائرنگ کی۔ حملے میں شہید ہونے والوں میں سے ایک حرم کے اعزازی خادم احسان مرادی بھی تھے۔
-
شیراز حملے میں شہید ہونے والے اسکول کے طلبا کی تشییع جنازہ
شیراز کے احمد خمینی شاہد ہائی اسکول میں شاہ چراغ حملے میں شہید ہونے والے تین اسکول کے طلبہ کی تشییع جنازہ کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں ایران کے وزیر تعلیم یوسف نوری نے شرکت کی۔
-
شاہ چراغ حملے کے مزید 6 سہولت کار گرفتار
ایران کی اینٹلی جنس ایجنسی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ شیراز کے شاہ چراغ حملے کے 6 سہولت کاروں کا سراغ لگا کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
شاہ چراغ حملے کا دوسرا دہشت گرد گرفتار
ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے شاہ چراغ حملے کے دوسرے دہشت گرد کا پتہ لگانے اور گرفتار کرنے کا اعلان کیا۔