28 جون، 2024، 9:09 AM

شیراز، امامزادہ شاہچراغ پر ووٹ دینے والوں کا رش

شیراز، امامزادہ شاہچراغ پر ووٹ دینے والوں کا رش

امامزادہ شاہچراغ پر لوگوں کی کثیر تعداد پولنگ اسٹیشن کے باہر ووٹ دینے کے لئے قطار میں کھڑے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، صوبہ فارس کے مرکز شیراز میں امامزادہ شاہچراغ کے مزار لوگوں کی کثیر تعداد اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے صف میں منتظر ہے۔

ووٹ دینے والوں میں ایسے افراد بھی موجود ہیں جو پہلی مرتبہ اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔

دراین اثناء الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ چاروں صدارتی امیدواروں میں سے کسی نے دستبرداری کا اعلان نہیں کیا ہے۔ 

الیکشن کمیشن کے مطابق مسعود پزشکیان، سعید جلیلی، باقر قالیباف اور پورمحمدی صدارتی امیدوار ہیں۔

News ID 1925029

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha