صدارتی انتخابات
-
ایران کی 7 شرائط برقرار؛ امریکہ پر ایران سے زیادہ دباؤ ہے، ترجمان قومی سلامتی کونسل
ایرانی پارلیمان میں قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان نے سات روزہ منصوبے میں ایران کی سات شرائط برقرار رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شرائط نظام کے اعلیٰ حکام نے طے کی ہیں اور فیصلہ سازی کی مختلف سطحوں پر ان کی خلاف ورزی یا ان میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی۔
-
عراق: صدارتی انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس 3 مارچ کو طے
عراقی پارلیمنٹ کا اجلاس 3 مارچ کو منعقد ہوگا جس میں نئے صدر کے انتخاب کے لئے رائے شماری کی جائے گی۔
-
عراق؛ چار نامزد امیدوار دوبارہ صدارتی مقابلے میں شامل، وفاقی عدالت عظمیٰ کا فیصلہ
عراق کی وفاقی عدالت عظمیٰ نے پارلیمان کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے صدارتی امیدواروں کی اپیلوں پر غور کے بعد چار امیدواروں کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انہیں دوبارہ صدارتی انتخاب کی دوڑ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔