5 جولائی، 2024، 8:06 PM

ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع

ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع

ایرانی صدارتی انتخابات کے وقت میں رات دس بجے تک توسیع کی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے۔ عوام کی اکثریت کے ساتھ ووٹنگ میں شرکت کے پیش نظر وزارت داخلہ نے پولنگ کے وقت میں توسیع کردی ہے۔

یاد رہے کہ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا تھا جس کی وجہ سے انتخابات اگلے مرحلے میں داخل ہوگئے تھے۔

دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے۔

News ID 1925228

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha