توسیع
-
عرب لیگ کا مقبوضہ گولان میں صہیونی سرگرمیوں پر ردعمل
عرب لیگ نے ایک بیان میں صییونی رجیم کی مقبوضہ گولان میں جاری توسیع پسندانہ اقدامات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی چیف جسٹس کی نو منتخب صدر سے ملاقات؛
اجتماعی عدالت کی معاشرے میں توسیع کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کریں گے
ایرانی چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ بیانیہ گام دوم انقلاب کے اہداف و مقاصد کے دائرہ میں عدلیہ، اجتماعی عدالت کی معاشرے میں توسیع کیلئے حکومت کے ساتھ تعاون کرے گی۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کے وقت میں تیسری مرتبہ توسیع
ایرانی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کے وقت میں تیسری مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کے وقت میں رات 10 بجے تک توسیع
ایرانی صدارتی انتخابات کے وقت میں رات دس بجے تک توسیع کی گئی ہے۔
-
ایرانی صدارتی انتخابات، پولنگ کے وقت میں رات 8 بجے تک توسیع
ایرانی الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کے وقت میں رات آٹھ بجے تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔