3 اکتوبر، 2022، 2:17 AM

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور ایرانی وزیر خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛

یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال

یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان فون کال کے دوران یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال اور آراء کا تبادلہ ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش اور ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

خطے میں استحکام اور سلامتی کے قیام میں مدد کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کی تعمیری کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امیر عبداللہیان نے یمن کی انسانی ناکہ بندی کو ہٹانے اور جنگ بندی جاری رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

News ID 1912532

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha