9 اکتوبر، 2022، 5:50 PM

عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

المسیرہ ویب سائٹ نے یمن کے دار الحکومت صنعاء، صعدہ اور حدیدہ کے شہروں میں عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں یمنیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی تصاویر شائع کی ہیں جن میں لاکھوں یمنی عوام کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، المسیرہ ویب سائٹ نے آج پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کی تقریب میں یمنیوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی تصاویر شائع کیں جو گزشتہ روز یمن کے دار الحکومت صنعا، صعدہ اور الحدیدہ کے شہروں میں منعقد ہوئیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میلاد النبی ﴿ص﴾ کی ان تقریبات میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے شرکت کی۔
 
عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو

News Code 1912605

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha