عید میلاد النبی ﴿ص﴾
-
میلاد النبی ﴿ص﴾ اور ولادت امام جعفر صادق ﴿ع﴾ کے موقع پر؛
رہبر معظم انقلاب نے 1862 مجرموں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی منظوری دے دی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام﴿ص﴾ اور امام صادق ﴿ع﴾ کے یوم ولادت کے موقع پر 1862 مجرموں کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی منظوری دے دی۔
-
عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو
المسیرہ ویب سائٹ نے یمن کے دار الحکومت صنعاء، صعدہ اور حدیدہ کے شہروں میں عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں یمنیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی تصاویر شائع کی ہیں جن میں لاکھوں یمنی عوام کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔