7 اکتوبر، 2022، 11:39 AM

35 ویں یوم تاسیس کے موقع پر؛

فلسطینی مزاحمتی تنظیم "جہاد اسلامی" نے نئے مقامی ساختہ میزائل سسٹم کی رونمائی کر دی + تصاویر

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اپنے قیام کی 35ویں سالگرہ کی شاندار تقریب میں نئے مقامی ساختہ میزائل لانچر سسٹم کی رونمائی کی، یوم تاٴسیس کی یہ تقریب بیک وقت غزہ، جنین اور چند عرب ممالک میں منعقد کی گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم نیوز ویب سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے اپنے قیام کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر غزہ کی پٹی میں "قتالنا ماض حتی قدس" (ہماری جنگ قدس کی آزادی تک جاری رہے گی) کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جہاد تحریک فلسطین کے قیام کی 35ویں سالگرہ کی تقریب بیک وقت غزہ شہر کے مغرب میں واقع "الکتیبه الخضراء" اسکوائر اور مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں شہیدء "طوالبه" اسکوائر میں منعقد ہوئی۔ اسی طرح یہ تقریب شام کے دارالحکومت دمشق کے "الشباب" اسٹیڈیم، جنوبی لبنان کے شہر صیدا کے "الفجر" اسٹیڈیم اور یمن کے دارالحکومت صنعا کے ثقافتی مرکز میں بھی منعقد ہوئی۔

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس برگیڈز کے میزائل یونٹ نے اس کانفرنس میں ملکی ساختہ میزائل لانچر سسٹم کی رونمائی کی۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم "جہاد اسلامی" نے نئے مقامی ساختہ میزائل سسٹم کی رونمائی کر دی + تصاویر

فلسطینی مزاحمتی تنظیم "جہاد اسلامی" نے نئے مقامی ساختہ میزائل سسٹم کی رونمائی کر دی + تصاویر

فلسطینی مزاحمتی تنظیم "جہاد اسلامی" نے نئے مقامی ساختہ میزائل سسٹم کی رونمائی کر دی + تصاویر

فلسطینی مزاحمتی تنظیم "جہاد اسلامی" نے نئے مقامی ساختہ میزائل سسٹم کی رونمائی کر دی + تصاویر

فلسطینی مزاحمتی تنظیم "جہاد اسلامی" نے نئے مقامی ساختہ میزائل سسٹم کی رونمائی کر دی + تصاویر

فلسطینی مزاحمتی تنظیم "جہاد اسلامی" نے نئے مقامی ساختہ میزائل سسٹم کی رونمائی کر دی + تصاویر

News ID 1912573

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha