یمنی عوام
-
یمن، صوبہ صعدہ پر سعودی فوج کے حملے میں 6 یمنی زخمی اور شہید
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے تازہ حملے میں چھے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن؛ 8 سالہ جارحیت کے دوران 48 ہزار سے زائد شہید اور زخمی ہوئے، رپورٹ جاری
انسانی حقوق کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جانب سے جاری جارحیت کے دوران، 48 ہزار سے زائد یمنی شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری
جارح سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبہ الحدیدہ سمیت مختلف علاقوں میں متعدد حملے کیے ہیں
-
سعودی جارح اتحادیوں کے حملے میں 9 یمنی شہری شہید اور زخمی
ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے صوبہ صعدہ پر جارح سعودی اتحادیوں کے حملے میں 9 افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
-
ایران واحد ملک ہے جو یمن کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے،یمن
یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران واحد ملک ہے جو ظالمانہ محاصرے کے مقابلے میں یمنی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
-
عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں لاکھوں یمنیوں کی شرکت+ منفرد ڈرون تصاویر + ویڈیو
المسیرہ ویب سائٹ نے یمن کے دار الحکومت صنعاء، صعدہ اور حدیدہ کے شہروں میں عید میلاد النبی ﴿ص﴾ کے جشن میں یمنیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی تصاویر شائع کی ہیں جن میں لاکھوں یمنی عوام کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔
-
یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ:
یمنی قوم اپنے حقوق حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے/ بحران جلد ہی ختم ہوجائے گا
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے زور دے کر کہا کہ یمن کے خلاف تمام بیرونی سازشیں ناکام ہوچکی ہیں اور اس وقت یمنی قوم اپنے حقوق حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جبکہ سعودی اتحاد کی جانب سے ایجاد کیا گیا بحران جلد ہی ختم ہوجائے گا۔