17 مارچ، 2025، 11:38 PM

امریکی حملوں کے خلاف لاکھوں یمنی سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

امریکی حملوں کے خلاف لاکھوں یمنی سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں کی حالیہ وسیع پیمانے پر بمباری کے بعد لاکھوں یمنی انصار اللہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔

صنعا پر امریکہ اور برطانیہ کی فضائی جارحیت کے خلاف  لاکھوں یمنی عوام انصار اللہ کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے۔

یمن شہریوں نے امریکی جارحیت کے خلاف غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے انصار اللہ حکومت سے اپنی حمایت کا اعلان کیا۔

News ID 1931179

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha