امریکی حملے
-
امریکہ صیہونی رجیم کی حمایت میں یمن پر حملہ آور ہے، انصار اللہ
یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ یمن پر امریکی حملے صیہونی حکومت کی حمایت میں کئے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ کی فضائی جارحیت؛ عراقی مزاحمت کے سرحدی محافظ شہید
عراقی مزاحمتی گروہ سید الشہداء بٹالین نے تصدیق کی ہے کہ عراق اور شام کی سرحد پر مزاحمت کی بارڈری سکیورٹی فورس کی گاڑی پر قابض امریکہ کے فضائی حملے میں اس کا ایک اہلکار شہید ہوگیا ہے۔
-
دشمن کی یمن پر جارحیت ہمیں فلسطین کی مدد سے نہیں روک سکتی، یمنی سپریم کونسل کے رکن
یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ دشمن کی طرف سے یمن کی سرزمین پر جارحیت ملک کو فلسطین کی مدد سے نہیں روک سکتی۔
-
امریکی حملے پر عراق کا ردعمل، امریکی سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز وزارت خارجہ میں طلب
امریکی سفارت خانے کے انچارج ڈی افیئرز کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
مشرقی شام پر امریکی حملوں کے بارے میں متضاد خبریں
بعض ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے مشرقی شام میں ’’جوابی حملے‘‘ کئے ہیں۔