27 مارچ، 2025، 5:48 PM

یمن کے خلاف امریکی حملے جاری، دو شہری شہید اور متعدد زخمی

یمن کے خلاف امریکی حملے جاری، دو شہری شہید اور متعدد زخمی

یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، امریکی طیاروں نے جنوب مشرقی صنعا کے علاقے العرقوب میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ تاہم جارح امریکی سینٹرل کمانڈ نے ابھی تک کوئی تبصرہ جاری نہیں کیا ہے۔

دوسری طرف یمنی حکام نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت میں اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بناتے رہیں گے اور امریکی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔ 

News ID 1931419

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha