عام شہریوں
-
یمن کے خلاف امریکی حملے جاری، دو شہری شہید اور متعدد زخمی
یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے میں دو شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
شام میں شہریوں کا قتل عام جاری، لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق
شامی شہریوں کے خلاف جولانی رژیم کے دہشت گردوں کے وحشیانہ حملوں سے اس ملک میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
شامی شہریوں کو جولانی فورسز کے ہاتھوں قتل اور عصمت دری کا خوف، روسی اڈے میں پناہ لی
شام کے مقامی ذرائع نے ملک کے ساحلی شہروں میں جولانی فورسز کے وحشیانہ قتل و غارت کی وجہ سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس سے آگاہ کیا ہے۔
-
ایران کی شام میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ علویوں کے حقوق کی خلاف ورزی سے انسانی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔
-
جولانی رژیم کے وحشیانہ جرائم پر کرد سربراہ کا ردعمل+ ویڈیو
سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے کمانڈر نے جولانی رژیم اور النصرہ فرنٹ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل عام پر شدید رد عمل کا اظہار کیا۔
-
جولانی رژیم نے شہریوں کے خون کی ندیاں بہائیں، انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموش تماشائی
سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ حالیہ دنوں میں جولانی رژیم کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایک ہزار سے زائد شامی شہری قتل ہو چکے ہیں۔
-
شام میں جولانی رژیم کی فورسز کے ہاتھوں شہریوں کا قتل عام
باخبر ذرائع نے جولانی رژیم کے دہشت گردوں کے ہاتھوں شامی عوام کے قتل عام سے آگاہ کیا۔
-
جولانی فورسز کے ہاتھوں شامی شہریوں کا قتل عام جاری، 400 سے زائد افراد جاں بحق
گزشتہ چند دنوں کے دوران مغربی شام خاص طور پر لاذقیہ اور طرطوس صوبوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں جن کے نتیجے میں بڑی تعداد میں عام شہری مارے گئے۔
-
جولانی کے چہرے سے نقاب اتر گیا، علویوں کی پرتشدد گرفتاریاں شروع!
الجولانی سے وابستہ تکفیری عناصر کے ہاتھوں شام کے 6 بڑے شہروں میں علویوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاریوں نے دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے چہرے سے نقاب ہٹا دیا۔
-
پاکستانی فضائیہ کا افغانستان پر حملہ، طالبان کی شدید مذمت
افغان ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے عام شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایا ہے، پکتیکا میں 3 خواتین اور 3 بچے مارے گئے ہیں اور ایک گھر منہدم ہوا جبکہ صوبہ خوست میں 2 خواتین خوست میں چل بسیں اور ایک گھر بھی تباہ ہوا۔
-
اسرائیل کے غزہ پر ایک رات میں 250 فضائی حملے
غزہ حکومت کے انفارمیشن آفس نے کل رات غزہ کے مختلف علاقوں پر 250 فضائی حملے کئے جانے کی اطلاع دی۔