احتجاجی مظاہرہ
-
غزہ میں اسرائیلی جرائم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی تحریک زور پکڑ گئی
فلسطین کی حمایت کرنے والے عالمی اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جرائم کے خلاف احتجاج کے لیے دنیا بھر کے سیکڑوں مقامات پر عوامی مظاہرے کیے جائیں گے۔
-
فرانس میں طلباء کے احتجاج میں شدت؛ سکیورٹی اقدامات مزید سخت
طلباء اپنے مطالبات کی منظوری تک اسکول بند رکھنے پر بضد ہیں، جبکہ فرانسیسی حکومت نے مطالبات تسلیم کرنے کے بجائے پیرس اور دیگر شہروں میں سکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں۔
-
فرانس احتجاج میں شدت،میکرون کا ہنگامی اجلاس
فرانس میں طلبہ کے مسلسل احتجاج اور سینکڑوں افراد کی گرفتاریوں کے تناظر میں صدر ایمانوئل میکرون نے ملک کی تازہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے بعض وزرا کے ساتھ ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
فرانس کی سڑکوں پر ہنگامے اور گرفتاریاں؛ کیا 1968 کا خوف دوبارہ لوٹ آیا؟
فرانس میں طلبہ کے تعلیمی مطالبات سے شروع ہونے والے احتجاج دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں ملک کے مختلف حصوں تک پھیل گئے ہیں، جس کے دوران بعض مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور ہزاروں گرفتار ہوئے ہیں۔
-
فرانس، نظام تعلیم کے مسائل کے خلاف وسیع مظاہرے، تقریبا 2 ہزار گرفتار
فرانس میں تعلیمی نظام کے مسائل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرنے کے بعد ایک ہی روز میں 1949 مظاہرین کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
ایرانی پروازوں پر پابندی؛ نجف ایئرپورٹ پر عظیم الشان مظاہرہ
عراقی عوام نے ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور ایران کی پروازیں روکنے کے اقدام کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا ہے۔
-
نیویارک میں نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کے دوران درجنوں افراد گرفتار
امریکی حکام نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے اطراف نتن یاہو کے خلاف احتجاج میں شریک درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا، جن میں بعض اداکار اور سیاست دان بھی شامل ہیں۔
-
نتن یاہو کی تقریر سے قبل نیویارک میں یہودیوں کا صہیونیت مخالف مظاہرہ
نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر کے قریب سیکڑوں یہودی مظاہرین نے صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج کیا، جس کے دوران اسرائیل کے حامیوں اور صہیونیت مخالف مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔
-
شام، ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج، سڑکیں بند
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شام کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہوگیا ہے اور مظاہرین نے کئی اہم سڑکیں بند کردی ہیں۔
-
جرمنی، صہیونی حکومت کے خلاف مظاہرہ، ہتھیاروں کی ترسیل بند کرنے کا مطالبہ
برلن میں مظاہرین نے جرمن حکومت سے اسرائیل کو فوری طور پر اسلحہ اور فوجی سازوسامان کی ترسیل بند کرنے اور اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن میں سعودی حملوں کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج، ایران کا شکریہ ادا کیا گیا
یمن کے مختلف صوبوں میں سعودی اتحاد کے حملوں کے خلاف لاکھوں افراد نے احتجاجی مظاہرے کیے، جہاں شرکاء نے ایران کی حمایت پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ہر قسم کی مزاحمت کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
اسٹاک ہوم میں صہیونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج، سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں مظاہرین صہیونی حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اسرائیل پر دباؤ بڑھانے اور اسلحے کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
نتن یاہو کابینہ کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں صہیونیوں کا وسیع احتجاج
صہیونی عوام نے سکیورٹی ناکامی اور جنگی پالیسیوں پر نتن یاہو کابینہ کے خلاف سڑکوں پر نکل کر آواز بلند کی۔
-
امریکا کے مختلف شہروں میں ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
امریکا کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
-
ایران بھر میں شرپسندوں اور بیرونی ایجنٹوں کے خلاف آج احتجاج کیا جائے گا
ایران کے مختلف صوبوں اور شہروں میں گذشتہ دنوں ہونے والے فسادات میں ملوث عناصر اور ان کے آقاؤں امریکہ اور صہیونی حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کیا جائے گا۔
-
-
ایران میں احتجاج کی آڑ میں دہشت گردی: پژاک اور جیشالظلم بے نقاب
ایرانی سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے مختلف شہروں میں حالیہ بدامنی کے دوران دہشت گرد گروہوں پژاک اور جیشالظلم کی سرگرم موجودگی سامنے آئی ہے۔
-
پرامن عوامی احتجاج کو پرتشدد فسادات میں تبدیل کرنے کی ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایران
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران میں ہونے والے حالیہ پرامن عوامی احتجاج کو پرتشدد فسادات میں تبدیل کرنے کی براہِ راست ذمہ داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔
-
-
بارہ روزہ جنگ میں شکست کے بعد ٹرمپ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر اتر آیا
بارہ روزہ جنگ میں ہزیمت آمیز شکست کے بعد امریکی صدر نے ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے کہا کہ مظاہرین پر فائرنگ کی صورت میں امریکہ ان کی حفاظت کے لیے فوری کارروائی کرے گا۔