7 جون، 2024، 11:07 PM

یمنی عوام کی فلسطین کے حق میں شاندار ریلی+ویڈیو

یمنی عوام کی فلسطین کے حق میں شاندار ریلی+ویڈیو

یمن کے عوام نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینی عوام اور میدان جنگ میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والی فلسطینی مزاحمت تحریکوں کی حمایت میں وسیع پیمانے پر ریلی نکالی۔

مہر نیوز کے مطابق، یمن کے باشعور عوام نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینی عوام اور میدان جنگ میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والی فلسطین مزاحمت تحریکوں کی حمایت میں وسیع پیمانے پر ریلی نکالی جس میں تل ابیب کی غاصب رجیم اور اس کی پشت پناہی کرنے والے عالمی استکبار امریکہ اور یورپی ممالک کی مدد سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی مذمت کی گئی۔

News ID 1924544

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha