فلسطینیوں
-
دنیا فلسطینیوں کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے، پاکستانی وزیراعظم
شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں ظلم سے پاکستان کے جشن آزادی کی خوشیاں ماند پڑگئیں۔
-
بے گھر فلسطینیوں کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز
ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں غاصب اسرائیلی فوج کےحملے سے کم ازکم 60 ہزار فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں۔
-
یمنی عوام کی فلسطین کے حق میں شاندار ریلی+ویڈیو
یمن کے عوام نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے مظلوم فلسطینی عوام اور میدان جنگ میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کرنے والی فلسطینی مزاحمت تحریکوں کی حمایت میں وسیع پیمانے پر ریلی نکالی۔
-
نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں یوم نکبہ پر احتجاجی مظاہرہ
فلسطینیوں نے خون دے کر عسکری میدان میں اسرائیل کو شکست د ے دی ہے، اب ہماری زمہ داری ہے کہ ہم بیانیہ کی جنگ میں اسرائیل اور ان کے حواریوں کو شکست دیں۔
-
کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
جامعہ کراچی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی مہم شروع ہوگئی، جس کا وائس چانسلر نے دستخط کرکے باقاعدہ آغاز کردیا۔
-
پاکستان مظلوم فلسطینیوں کی ہر سطح پر مدد کیلیے تیار ہے، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینی مسائل کا شکار ہیں جن کی ہر سطح پر مدد کے لیے پاکستان تیار ہے۔
-
طوفان الاحرار؛
ایرانی عوام کا فلسطینیوں کی حمایت میں اجتماع / تہران میں شہدائے راہ قدس سے تجدید عہد
اس سال کا عالمی یوم القدس خطے اور بین الاقوامی سطح پر تیزی سے بدلتے حالات اور تناو کی صورت حال کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
فلسطینیوں سے یکجہتی، ایران بھر میں ریلیاں اور مظاہرے
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایران بھر میں ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا جینوا میں انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس سے خطاب+ مکمل متن
اسلامی جمہوریہ ایران اپنے قومی اور اسلامی عقائد و اقدار کی بنیاد پر انسانی حقوق اور وقار کی پاسداری اور احترام میں سختی سے کاربند اور ثابت قدم ہے۔
-
رفح میں دس لاکھ سے زیادہ افراد کی زندگیاں خطرے میں ہیں، ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز
بین الاقوامی طبی تنظیم ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے رفح پر صہیونی حملے کے امکان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح میں دس لاکھ سے زائد افراد کی زندگیوں خطرہ لاحق ہے۔
-
طوفان الاقصی کے نتائج شہید سلیمانی کے قتل کے بدلے کا ایک حصہ ہیں، جنرل رمضان شریف
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان جنرل رمضان شریف نے طوفان الاقصی کو مکمل طور پر فلسطینی کاروائی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کو شہید سلیمانی کے قتل کے بدلے کا ایک حصہ جانا۔
-
عالمی برادری بیانات کے بجائے فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے عملی اقدام کرے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان "ناصر کنعانی" نے آج ایک پریس کانفرنس میں نئے سال کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بعض علاقوں بالخصوص فلسطین میں عیسائی برادری نے فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کرسمس کی تقریبات معطل کر دی ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین کی استقامت جاری، صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ
غزہ کے مقامی ذرائع نے خان یونس کے علاقوں میں مزاحمتی فورسز اور صہیونی فوج کے درمیان جھڑپوں میں اضافے کی خبر دی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلامی ممالک نے کن اسرائیلی برانڈز اور اشیاء کا بائیکاٹ کیا؟
غزہ کی پٹی میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے تناظر میں دنیا بھر میں فلسطین کے دیگر حامیوں کی طرح اسلامی ممالک بھی اسرائیلی اشیاء کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک میں شامل ہو گئے ہیں۔
-
غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے، پاکستانی صدر
ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جارحیت پر انسانیت شرمندہ ہے۔
-
مولانا فضل الرحمان فلسطینیوں کی مدد کیلئے غزہ روانہ، پاکستانی میڈیا
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے۔
-
شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی، شہداء میں 3ہزار سے زائد بچے شامل
غزہ وزارتِ صحت کے مطابق غاصب اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں۔
-
ہم تم پر ظلم ڈھانے والی طاقتوں کا نام بھی نہیں لے سکتے، ہمیں معاف کردیں، پاکستانی سینیٹر
سینیٹ اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم تم پر ظلم ڈھانے والی طاقتوں کا نام بھی نہیں لے سکتے، ہمیں معاف کردیں آج نیل سے کاشغر تک دو ارب مسلمان نہیں راکھ کا ڈھیر ہیں۔
-
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ کے سامنے "غزہ مارچ"؛
فلسطینی عوام کو نسل کش جنگ کا سامنا ہے/ قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، مقریرین
اسلام آباد میں جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام غزہ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قبلہ اول کی آزادی ہر مسلمان کا مسئلہ ہے، لاکھوں نوجوان غزہ جا کر شہادت کیلئے تیار ہیں۔ جماعت اسلامی 19 نومبر کو لاہور میں ملین مارچ کرے گی۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے اجتماعات
پاکستان کے مختلف شہروں میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے ریلیاں اور اجتماعات منعقد کیے گئے۔
-
آسٹریا میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ
آسٹریا میں فلسطین کے حامیوں نے امریکی سفارت خانے اور یورپی یونین کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
لاہور میں یکجہتی فلسطین ریلی کا انعقاد؛
خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے، مقررین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام یکجہتی فلسطین ریلی چیئرنگ کراس مال روڈ سے نکالی گئی۔یکجہتی فلسطین ریلی میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت کارکنوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
پاکستان ہمیشہ فلسطین کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر ڈاکٹر عارف علوی
پاکستانی صدر اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلسطینی سفارت خانے پہنچے جہاں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری سے اسرائیلی جارحیت میں ہزاروں بے گناہ افراد کی شہادت کی مذمت کرنے کی اپیل کی۔
-
یمنی عوامی کی فلسطین مہم سے صیہونیوں کی نیندیں حرام، میڈیا چیخ اٹھا!
عبرانی میڈیا نے صیہونی رجیم کے خلاف جنگ میں شرکت کے لیے یمنیوں کی طرف سے اعلان عام پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
امریکہ فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا ذمہ دار ہے، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ کونسل کی قرارداد میں غزہ میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیل کے خلاف تہران میں عظیم الشان اجتماع
تہران کے اسلامی انقلاب اسکوائر میں فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ کے ہسپتال پر صہیونی رجیم کی بمباری کے خلاف تہران کے عوام کا ایک پرجوش اجتماع منعقد ہوا۔
-
تیونس اور لبنان کے عوام کے فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
تیونس اور لبنان کے عوام نے فلسطینیوں کی حمایت میں غاصب صیہونی رجیم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔
-
ایران، فلسطینیوں کی حمایت میں آن لائن مہم/ 2.5 میلیون ایرانی جوان اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لئے تیار
72 گھنٹوں سے کم عرصے میں تقریبا 25 لاکھ افراد نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکومت سے مقابلے کے لئے آمادگی ظاہر کی۔ رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
کیا فلسطینیوں نے اپنی زمین بیچی ہے؟
برطانیہ کی صہیونی عناصر کے ساتھ پس پردہ سازشیں اور فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ خیانت کی داستان فلسطین پر صہیونی قبضے کی حقیقت بیان کرتی ہیں۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج سرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔