4 نومبر، 2023، 3:31 PM

شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی، شہداء میں 3ہزار سے زائد بچے شامل

شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی، شہداء میں 3ہزار سے زائد بچے شامل

غزہ وزارتِ صحت کے مطابق غاصب اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ وزارتِ صحت کے مطابق قابض اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں۔

ابتک 56 صحافی بھی شہید

فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی تعداد 46 ہو گئی ہے۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج 7 اکتوبر سے مسلسل غزہ کو نشانے پر رکھے ہوئے ہے۔

اس دوران اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں، عمارتوں، اسکولوں اور پناہ کیمپس پر بھی بم باری کی جارہی ہے۔

News ID 1919818

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha